counter easy hit

کراچی

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر، پرائیویٹ کے امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی: بی اے ریگولر، پرائیویٹ کے امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی نے بی اے ریگولر اور پرائیویٹ کے 20 اور 21 جنوری کو ہونے والے پرچے ملتوی کردئیے ہیں۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق پرچے غیر متوقع موسمی تبدیلی کے پیش نظرملتوی کیے گئے ہیں۔ ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔باقی تمام پرچے جاری کردہ شیڈول کے مطابق […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائیاں لانڈھی، اورنگی ٹاؤن، گذری اور سعید آباد میں کی گئیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن میں سے ایک ملزم کا تعلق سیاسی جماعت […]

کراچی،پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت

کراچی،پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت

کراچی میں کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ میں پاناما لیکس میں شامل دو ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے دونوںملزمان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ نے پاناما لیکس کے کیس میں نامز دو ملزمان بشیر داؤد اور مریم داؤد کے مقامی بینک میں پانچ اکاونٹس بھی منجمد کردئیے […]

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن سے 4 تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن سے 4 تشدد زدہ لاشیں برآمد

 کراچی: اسٹیل ٹاؤن میں لنک روڈ سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں جنہیں شناخت کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں عیسب جوکھیوگوٹھ کے قریب لنک روڈ پرواقع ایک خالی پلاٹ سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، پولیس نے چاروں […]

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام کو شہر میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزمان اور چوری کی گاڑیوں کی مارکیٹوں میں فروخت روکنے کے لیے کریک ڈاؤن شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔  کراچی  میں وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کی زیرصدارت اسٹریٹ کرائم  پر اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکریٹری، […]

چیف جسٹس پاکستان کا کراچی میں کمسن بچی سے زیادتی و تشدد کا نوٹس

چیف جسٹس پاکستان کا کراچی میں کمسن بچی سے زیادتی و تشدد کا نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے کراچی میں گزشتہ روز کمسن بچی کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے گزشتہ روزکراچی میں کورنگی ندی سے تشویشناک حالت میں ملنے والی بچی سے زیادتی اورتشدد کی خبروں پرواقعے کا نوٹس لیا ہے۔ چیف […]

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 35 ہاٹ اسپاٹ ہیں: مشتاق مہر

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 35 ہاٹ اسپاٹ ہیں: مشتاق مہر

کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 35 ہاٹ اسپاٹ ہیں، اسٹریٹ کرائم والے مقامات پر نفری لگا رہے ہیں، نفری کم ہے، اس لیے بیس ہزاربھرتیاں کی ہیں ۔ کراچی میں ضلع سٹی کے دفتر میں سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی کے دفتر کی افتتاحی تقریب کے موقع […]

طلال چوہدری زبان سنبھال کر بات کریں، چانڈیو

طلال چوہدری زبان سنبھال کر بات کریں، چانڈیو

مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیونے کہا ہے کہ طلال چوہدری اپنی زبان سنبھال کر استعمال کریں، سیاسی تنقید کرنی چاہیے، بدزبانی نہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ اِدھر بلاول نے پنجاب میں سیاست کا آغاز کیا، اُدھر مخالفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری […]

کراچی: ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکن زیرحراست

کراچی: ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکن زیرحراست

کراچی کے علاقوں لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا سے ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکنوں کو حراست میں لےلیا گیا ۔لیاری ،جوہر آباد اور ایف بی انڈسٹریل ایریا سے بھی3ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ قانون نافذ کرنےوالے ادارے نے لیاقت آباد میں چھا پا ما رکر ایم کیو ایم لندن کے2کارکنوں ارشد اور […]

انجن اور مال گاڑی سڑک پر آگئی، شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام

انجن اور مال گاڑی سڑک پر آگئی، شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام

کراچی کی مصروف ترین شاہرہ شارع فیصل کے درمیان انجن اور اور مال گاڑی کی بوگی آکھڑی ہوئیں، جس کے باعث شہری بری طرح ٹریفک جام میں پھنس کر رہ گئے۔ کراچی کی مصروف ترین سڑک شارع فیصل پر صبح کے وقت جب لوگ دفاتر کے لیےجارہے ہوتے ہیں، ڈرگ روڈ کے مقام پرانجن اور […]

صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں کے اجرا پر عائد پابندی کے خاتمے،شیشے پر پابندی سے متعلق قانون ، سندھ آرمز ایکٹ اور سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم سمیت اہم قوانین سے متعلق امور […]

کراچی: لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم ایف آئی اے کے حوالے

کراچی: لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم ایف آئی اے کے حوالے

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرکے رقم طلب کرنے والے ملزم کوجسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرکے رقم طلب کرنے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ملزم سلیم کوجوڈیشل شرقی کی عدالت میں پیش کیا […]

کراچی :جعلی نمبر پلیٹ گاڑیوں کی شہر میں موجودگی کا انکشاف

کراچی :جعلی نمبر پلیٹ گاڑیوں کی شہر میں موجودگی کا انکشاف

کراچی میں جعلی نمبرپلیٹ کی گاڑیاں شہر میں استعمال ہورہی ہیں، اسٹیٹ ایجنٹ گاڑی پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر گھومتا پایا گیا ۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا، جب ایک اسٹیٹ ایجنٹ کی گاڑی پر جعلی نمبرپلیٹ لگی ہوئی تھی اور جب تحقیقات کی گئی تو پتا چلا کہ اسٹیٹ ایجنٹ کی […]

کراچی: پولیس کی کارروائیاں،دہشتگردوں سمیت 14 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی کارروائیاں،دہشتگردوں سمیت 14 ملزمان گرفتار

حساس ادارے اور پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 14ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ ،منشیات اور دھماکہ خیزمواد برآمد کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے انٹیلی جنس اطلاعات پر لانڈھی اور کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 5 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار […]

کراچی،سی ٹی ڈی نے سائٹ سے ٹارگٹ کلر گرفتارکرلیا

کراچی،سی ٹی ڈی نے سائٹ سے ٹارگٹ کلر گرفتارکرلیا

سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ، جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر سید ذوالفقار نقوی کا تعلق سیاسی جماعت کے لندن گروپ سے ہے۔انہوں نے […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

 کراچی: شہرکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]

شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کراچی میں انتقال کر گئے

شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کراچی میں انتقال کر گئے

صدر وفاق المدارس العربیہ شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کراچی میں انتقال کر گئے۔ مولانا سلیم اللہ خان کا شمار پاکستان کے جید اور بااثر علماء میں ہوتاتھا ، وہ علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مولانا سلیم اللہ خان حسین احمد مدنی کے شاگرد اور مفتی تقی عثمانی […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک پولیس اہلکاروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے ٹریفک جام کی صورتحال زیادہ خراب ہوئی ہے۔ ایم اے جناح روڈ پر نمائش چورنگی کے مقام پر سینکڑوں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں،صدر میں کوریڈور تھری پر پارکنگ پلازہ کے قریب بھی شدید ٹریفک […]

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا تازہ ترین فوٹو شوٹ، میرا اور وینا سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا تازہ ترین فوٹو شوٹ، میرا اور وینا سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا ایک میگزین کیلئے تازہ ترین فوٹو شوٹ ٹی وی اداکارائوں نے ہالی ووڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 433

کراچی: رینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ملزمان میں کالعدم تنظیم اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے کارندے شامل ہیں۔ ترجمان کےمطابق رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیاں نارتھ کراچی، بلدیہ ٹاؤن اور لیاقت آباد میں […]

کراچی:بارش کا پانی اہم شاہراہوں سےنکالا نہیں جاسکا

کراچی:بارش کا پانی اہم شاہراہوں سےنکالا نہیں جاسکا

کراچی میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارش کا پانی بیشتر سڑکوں پر اب بھی جمع ہے جبکہ گلیاں کیچڑ سے بھری ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اور ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی کی بیشتر سڑکوں سے بارش کا پانی نہیں نکالا جا سکا ہے۔ […]

جسٹس (ر)سعید الزمان صدیقی کیلئے قران خوانی آج ہو گی

جسٹس (ر)سعید الزمان صدیقی کیلئے قران خوانی آج ہو گی

سابق گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزمان صدیقی کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی آج (اتوار)15 جنوری بعد نماز عصر گورنر ہائوس میں ہوگی جبکہ مغرب کی نماز سے قبل دعا کرائی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53