counter easy hit

Pindi Bhattian

پنڈی بھٹیاں:حساس ادارے کی گاڑی الٹنے سے ملازم جاں بحق، عاقل بازار میں تاجر قتل

پنڈی بھٹیاں:حساس ادارے کی گاڑی الٹنے سے ملازم جاں بحق، عاقل بازار میں تاجر قتل

پنڈی بھٹیاں:حساس ادارے کی گاڑی الٹنے سے ملازم جاں بحق، عاقل بازار میں تاجر قتل پنڈی بھٹیاں(انصر عباس) پنڈی بھٹیاں عاقل بازار میں وان سوتری کا تاجر شیخ محمد ادریس قتل کر دیا گیا تھانہ سٹی پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر اس کی لاش کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی مقتول […]

تحصیل پنڈی بھٹیاں کی پسماندگی دور کرنے کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدی سعید اسلم بھٹی

تحصیل پنڈی بھٹیاں کی پسماندگی دور کرنے کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدی سعید اسلم بھٹی

تحصیل پنڈی بھٹیاں کی پسماندگی دور کرنے کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدی سعید اسلم بھٹی پنڈی بھٹیاں (انصر سراج)علاقے کی ممتاز اور سیاسی شخصیت رائے ضمیرا لحق ایڈووکیٹ نے نواحی گاﺅں میلوآنہ میں پی ٹی آئی کے چیئر مین یونین کونسل کے امیدوار چوہدری سعیدا سلم بھٹی کے ڈیرہ پر اجتماع سے […]

پنڈی بھٹیاں : جماعت اسلامی ،جماعت اہلحدیث کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ یوم اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی

پنڈی بھٹیاں : جماعت اسلامی ،جماعت اہلحدیث کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ یوم اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی

پنڈی بھٹیاں (انصر عباس)پنڈی بھٹیاں میں بھی جماعت اسلامی ،جماعت اہلحدیث کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ یوم اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ناظم اعلیٰ مرکزی اہلحدیث مولانا محمد دین ندیم اور جماعت اسلامی کے نائب امیر حافظ آباد مرزا محمد اسلم نے کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد اشرف […]

پنڈی بھٹیاں: ڈاکٹر شیخ معراج الدین کی والدہ انتقال کرگیں، صحافیون، تاجروں اور سیاسی راہنمائوں کا اظہار تعزیت

پنڈی بھٹیاں: ڈاکٹر شیخ معراج الدین کی والدہ انتقال کرگیں، صحافیون، تاجروں اور سیاسی راہنمائوں کا اظہار تعزیت

پنڈی بھٹیاں: ڈاکٹر شیخ معراج الدین کی والدہ انتقال کرگیں، صحافیون، تاجروں اور سیاسی راہنمائوں کا اظہار تعزیت پنڈی بھٹیاں (انصر عباس سراج)پنڈی بھٹیاں مقامی صحافی ڈاکٹر شیخ معراج الدین کی والدہ انتقال کر گئیں جس کے نماز جنازہ میں میں مقامی صحافیوں ،تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحومہ کا رسم […]

پنڈی بھٹیاں پریس کلب کے منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کا مبصرحنیف بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ کل منعقد ہوگا

پنڈی بھٹیاں پریس کلب کے منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کا مبصرحنیف بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ کل منعقد ہوگا

پنڈی بھٹیاں پریس کلب کے منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کا مبصرحنیف بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ کل منعقد ہوگا پنڈی بھٹیاں نیشنل پریس کلب پنڈی بھٹیاں کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اراکین وائس چیئر مین حاجی محمد اسلم مسن اور چیئر مین یونین کونسل ٹھٹھہ کریم داد مبصر حنیف بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ […]

پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور

پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور

پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور پنڈی بھٹیاں گورنمنٹ پرائمری سکول بند روڈ جلال پور بھٹیاں جس کا قیام 5سال قبل لایا گیا تھا مگراس تعلیمی ادارے میں تا حال بجلی اور شفاف ہانی کی فراہمی نہیں ہوسکی جبکہ سکول کے طلباءخود صفائی کرتے ہیں […]

پنڈی بھٹیاں : غریب محنت کش کے نابینا اور پولیو کا شکار بچے حکومتی امداد کے منتظر

پنڈی بھٹیاں : غریب محنت کش کے نابینا اور پولیو کا شکار بچے حکومتی امداد کے منتظر

پنڈی بھٹیاں : غریب محنت کش کے نابینا اور پولیو  کا شکار بچے حکومتی امداد کے منتظر پنڈی بھٹیاں (انصر عباس سراج، نمائندہ خصوصی)جلال پو ر بھٹیاںر کے محلہ امام کالونی میں محنت کش ظفر اقبال جس کے خاندان کو بیماریوں نے گھیر رکھا ہے جس کے باعث ظفر اقبال اپنے خاندان کے افراد کا […]