counter easy hit

کراچی

سیہون حملے کے بعد حالات کشیدہ، مظاہرین کی توڑ پھوڑ

سیہون حملے کے بعد حالات کشیدہ، مظاہرین کی توڑ پھوڑ

لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں دہشت گردی کے حملے کے بعد سیہون میں حالات کشیدہ ہوگئے ، مشتعل مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی ، پولیس موبائل کو آگ لگادی اورسڑکیں بند کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی۔ لعل شہباز قلندرؒ کے […]

ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 43 دہشت گرد ہلاک

ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 43 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کے پے در پہ واقعات کے بعد ملک بھر میں کریک ڈاؤن اورجوابی کارروائی میں 43 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچادیا گیا۔ کراچی میں 18 جبکہ پشاور ، کوئٹہ ، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ہنگو اور اورکزئی ایجنسی میں آپریشن کے دوران 19 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔ […]

سیہون: لال شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکا، متعدد افراد شہید

سیہون: لال شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکا، متعدد افراد شہید

سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر ؒکی درگاہ پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید ہوئے ہیں، زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت نازک ہے۔ نمائندے کے مطابق واقعے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے زیادہ تر کے شہید ہونے کا خدشہ ہے۔نمائندہ  نیوز‘ طلحہ ہاشمی کے […]

کوک اسٹوڈیو کے گلوکار ماہرہ خان کے ساتھ فلم میں کاسٹ

کوک اسٹوڈیو کے گلوکار ماہرہ خان کے ساتھ فلم میں کاسٹ

کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار ہارون شاہد کو اپنے فلمی کیریئر کے آغاز کے لیے ایک بڑا موقع مل گیا۔ہارون شاہد بہت جلد پاکستان کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ‘ورنہ’ میں کام کرتے نظر آئیں گے۔ یس اردو سے بات کرتے ہوئے ہارون شاہد نے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار نو سو سے 49 ہزار آٹھ سو کے رینج بینڈ میں ٹریڈ کررہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 18 […]

میچ فکسنگ کا شبہ، ناصر جمشید اور یوسف برطانیہ میں گرفتار

میچ فکسنگ کا شبہ، ناصر جمشید اور یوسف برطانیہ میں گرفتار

عبدالماجد بھٹی…پاکستان سپر لیگ کے دوران میچ فکسنگ کےشبہے میں سابق کرکٹر ناصرجمشید اور مشکوک شخص یوسف کو برطانیہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصرجمشید اورمشکوک شخص یوسف کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکیا ۔نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق اسپاٹ فکسنگ معاملے میں 2 افراد کو حراست […]

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

پی ایس ایل اسکینڈل: شاہد آفریدی پی سی بی پر برہم

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے کھیل کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں کیے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ […]

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

اسٹینڈ اَپ کامیڈین نے کراچی ادبی میلے کی ‘کامیابی کا راز’ بتادیا

کراچی: بیچ لگژری ہوٹل میں منعقدہ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں جب مقبول شخصیات کی نقل اتارنے والے کامیڈین سید شفاعت علی نے اسٹیج سنبھالا تو دور دور تک شائقین کے قہقہوں کی آوازیں سنی گئیں۔ شفاعت علی آج ٹی وی پر ‘فور مین شو’، جیو ٹی وی پر ‘بنانا نیوز’ اور چینل 24 پر ‘میرے […]

پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری مشقیں جاری

پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری مشقیں جاری

پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری مشقیں امن 2017 بحیرہ عرب اور کراچی کے ساحلی علاقوں میں جاری ہیں ۔ مشقوں میں شریک بحری افواج کے بینڈز نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ کراچی کے قریب منوڑہ کے جزیرے پر تقریب ہوئی ،جس کے مہما ن خصوصی سری لنکن نیوی کے سربراہ آرسی گونا […]

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوپولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جبکہ سعود آباد اور گلبہار میں بھی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے ۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی میں فائر بریگیڈ کے دفتر کے قریب مسلح ملزمان دُکان میں ڈکیتی کرکے فرار […]

اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کے 5 مقدمات کی سماعت

اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کے 5 مقدمات کی سماعت

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کے5مقدمات میں ایم کیو ایم بانی سمیت 200سے زائد افراد کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔ اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کے 34مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے 5مقدمات میں بانی ایم […]

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ٹینکر بےقابو، گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ٹینکر بےقابو، گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی

کراچی میں صفورا چورنگی کے قریب رات گئے یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار ٹینکربےقابو ہوکر گاڑی پر چڑھ دوڑاجس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک شیر خوار بچہ بھی شامل ہے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا […]

ایم کیو ایم پاکستان نے 13عہدیداران کی رکنیت ختم کر دی

ایم کیو ایم پاکستان نے 13عہدیداران کی رکنیت ختم کر دی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر لیبر ڈویژن پی آئی اے یونٹ یونائیٹڈ سی بی اے کے 13عہدیداران کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے بنیادی رکنیت سے خارج ہونے والے […]

کراچی: سرسید ٹاون سے 2 ملزمان گرفتار، فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کراچی: سرسید ٹاون سے 2 ملزمان گرفتار، فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے سرسید ٹاون سے پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن سینٹرل سمیع اللہ سومرو کے مطابق انوسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر سرسیدٹاون میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان سنی […]

قلات و بدین میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

قلات و بدین میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسافر ویگن اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں6 افراد جان بحق اور4 زخمی ہوگئے، جبکہ سندھ کے ضلع بدین میں بھی ٹرک اور مسافر وین میں ٹکر سے 2افراد جاں بحق اور 16زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تاریکی کے مقام پہ […]

جامعہ کراچی سیمینار، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال ساتھ ساتھ

جامعہ کراچی سیمینار، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال ساتھ ساتھ

جامعہ کراچی میں قومی یکجہتی اور علاقائی روابط میں نوجوانوں کے کردار پرسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سر زمین کے چیئر مین مصطفٰی کمال شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرائے، ہاتھ ملاکریکجہتی کا […]

پاک بحریہ کی امن مشقوں کا آغاز ہوگیا

پاک بحریہ کی امن مشقوں کا آغاز ہوگیا

روس سمیت بڑی طاقتوں کے جہاز کراچی پورٹ پر لنگرانداز،،36ملکوں کی فورسز اور مبصرین مشقوں‌میں‌شریک ہیں‌ کراچی:  پاک بحریہ کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی امن مشقوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ، کراچی ڈاک یارڈ پر پرچم کشائی کی تقریب میں چین ، امریکا ، روس سمیت بڑی طاقتوں کے جہاز شریک تھے ۔ […]

کراچی: اغواکاروں نے تاوان کی آن لائن وصولی شروع کر دی

کراچی: اغواکاروں نے تاوان کی آن لائن وصولی شروع کر دی

غیر قانونی سموں کے خلاف کارروائی کے بعد انٹرنیٹ کے ذریعے تاوان طلب کرنے کی وارداتیں بڑھ گئیں، تحقیقاتی ادارے تاحال لکیر کے فقیر، اغواکار کا یا آن لائن پیمنٹ پروسیس سے رقم کی منتقلی کا سراغ نہیں مل سکا کراچی:  اغواء کاروں نے تاوان کی وصولی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر […]

سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل اداروں کے قیام کا فیصلہ

سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل اداروں کے قیام کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اسٹیوٹا بورڈ کا اجلاس ، حکام کو صوبے میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت کراچی:  سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل ادارے قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ سندھ کی ٹیکنیکل ایجوکیشن کے معیار کو بہتر اور جدید کرنے کی ہدایت ، وزیر اعلیٰ […]

کراچی :پٹیل پاڑہ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

کراچی :پٹیل پاڑہ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، حادثے کے بعد اہل علاقہ کا شدید احتجاج کراچی:  کراچی کی خستہ حال بسیں بے لگام ہوگئیں ، اناڑی ڈرائیور بھی انسانی زندگیاں کچلنے لگے ، کل یونیورسٹی روڈ پر چار افراد سے زندگی چھینی آج پٹیل پاڑہ پر ایک طالبعلم کو موت […]

کراچی: 50 ہزار ڈالر دبئی لے جانے کی کوشش، ملزمان کا ریمانڈ

کراچی: 50 ہزار ڈالر دبئی لے جانے کی کوشش، ملزمان کا ریمانڈ

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز انٹیلی جنس نے کارروائی کرکے 50 ہزار ڈالر لے جانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔40 ہزار ڈالر لے کر کلیئر کرانے والا کسٹمز سپرنٹنڈنٹ محمد افضل بھی پکڑلیا گیا ہے اور دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے ریمانڈ لے لیا گیا۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق پانچ فروری کوکراچی […]

عمران فاروق قتل: انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات سے متعلق فیصلہ محفوظ

عمران فاروق قتل: انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات سے متعلق فیصلہ محفوظ

انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی پاکستان میں درج ایف آئی آر سے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات ختم کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی کہ […]