متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر لیبر ڈویژن پی آئی اے یونٹ یونائیٹڈ سی بی اے کے 13عہدیداران کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے۔

MQM Pakistan has ended membership of 13 members
ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے بنیادی رکنیت سے خارج ہونے والے افراد کا اب ایم کیو ایم پاکستان سے قطعی کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان عہدیداران کو تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر لیبر ڈیویژن سے خارج کردیا گیا۔








