counter easy hit

قلات و بدین میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسافر ویگن اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں6 افراد جان بحق اور4 زخمی ہوگئے، جبکہ سندھ کے ضلع بدین میں بھی ٹرک اور مسافر وین میں ٹکر سے 2افراد جاں بحق اور 16زخمی ہوئے ہیں۔

Traffic accidents in Kalat and badin, 8 people killed

Traffic accidents in Kalat and badin, 8 people killed

پولیس کے مطابق قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تاریکی کے مقام پہ مسافر ویگن اٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 6افراد جاں بحق اور4 شدید زخمی ہوئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس کوئٹہ سے خضدار جارہی تھی، زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال خضدارمنتقل کردیاگیا ہے۔ بدین میں نندو کھوسکی روڈ پر بھی مسافر وین اور ٹرک میں ٹکر ہوگئی، حادثے میں وین ڈرائیور سمیت 2افراد جاں بحق اور16 زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد مقامی افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website