By MH Kazmi on March 1, 2017 ali, asif, have, I, in, include, IRFAN ULLAH MURAWAT, not, party, right, says, the, to, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حب: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر عرفان اللہ I, مروت سے ہماری ملاقات رہتی ہے لیکن ان کی پارٹی میں شمولیت کا اختیار ان کے پاس نہیں۔ بلوچستان کے شہر حب میں رکن اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی رہائشگاہ […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 ali, CM, hospital, in, inaugurated, murad, Shah, Sindh, urban اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے آسو گوٹھ میں 36 بستروں پر مشتمل اربن اسپتال کا افتتاح کردیا۔اسپتال کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 20 سال پہلے جس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا آج اس کا افتتاح کیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال کیلئے […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 about, are, because, danger, her, in, is, Marvi, Now, of, peacocks, pet, RANI KHET, Thar, who, worried اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم, کراچی

تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کو بیماری کی ایسی نظر لگی کہ کھلتے چہرے بھی اداس ہو گئے۔مورکیا مرنے لگے کچے گھروں کے آنگن بھی ویران ہو گئے۔گاؤں کنگالس کی ماروی اپنے پالتو مورکے لئے انتہائی غمگین ہے۔رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا مارو نامی یہ مور اسے بے حد عزیز […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 Died, disease, more, of, peacocks, Sindh, Thar, twenty اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

تھر کے صحرا میں جان لیوا بیماری رانی کھیت کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران مزید10 مور مر گئے، جس کے نتیجے میں 10روز کے دوران مرنے والے موروں کی تعداد63ہوگئی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کےذرائع کے مطابق نے ہلاک موروں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تھر میں موروں کی جان لیوا […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 about, Army, courts, inform, on, OUR RESERVATIONS, Prime Minister, we, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ۔اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت نے عدالتیں بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا ۔وزیراعظم کی حمایت کے بعد فوجی عدالتوں کے بل کی […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 and, area, coal, construction, in, mining, of, plant, power, progress, Thar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے حل کی بڑی امید بن گیا ہے۔دو سو ارب سے زائد کی لاگت سےکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔تھر کے21 ہزار مربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 اسکوائرکلو میٹر […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 BECAUSE OF, DEFICIENCY, Development, Down, in, karachi, of, planning, slow, works اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں ترقیاتی کاموں کی سست روی اور پلاننگ کے فقدان نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔لکی اسٹار آنے اور جانے والے راستےتالاب کا منظر پیش کررہے ہیں۔صدر ٹاؤن کی مصروف ترین لکی اسٹار سے زینب مارکیٹ،ایمپریس مارکیٹ اور شارع فیصل سے لکی اسٹار آنے اور جانے والے راستوں میں جگہ جگہ پانی کھڑا […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 in, killed, lahore, mobile, on, owner, resistance, robbery, shop اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

لاہور میں ڈکیتی مز احمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے دکان کے مالک کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ روڈ جانی پورہ میں موبائل فون شاپ پر دو ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی کوشش کی، اس دوران دکان کے مالک 30 سالہ مدثر حسین نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 captured, has, in, karachi, plan, Rangers, terrorist اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایم کیو ایم لندن کے دفتر میں چھپایا گیا اسلحہ رینجرز نےبرآمد کرلیا۔رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پکڑا گیا اسلحہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا۔ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رینجرز کو لیاقت آباد نمبر چار میں واقع ایم کیو ایم یونٹ […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 6, Arrest, Bazar, karachi, soldier, suspect اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے بعد 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ سرچ آپریشن کے نتیجے میں 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کےعلاقے سائٹ اے میں مالاکنڈقبرستان کےقریب پولیس نے دو مبینہ دہشتگردوں صاحبزادہ اور عثمان کوگرفتار کرلیا، جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان یاسر سواتی […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 Amir, and, control, exit, Farooq, in, include, Khalid, liaquat, list, maqbool, names, ordered, sattar, their, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد صدیقی اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 1 LAC, 15, DEBIT, every, have, its, on, Pakistani, Shoulder, thousand اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی, گجرات

کراچی: حکومتی قرضوں کا حجم 23 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرجانے کے بعد پاکستان کا ہر فرد 1لاکھ 15ہزار روپے تک کا مقروض ہوگیا ہے۔ معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر آنے والی حکومت نئے قرضے کا بوجھ عوام پر چھوڑ جاتی ہے جس کے باعث پاکستان پر بیرون اور […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے کیے گئے کریکر حملے کے نتیجے میں 24 افراد زخمی ہوگئے۔کریکر حملے کا یہ واقعہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف ہڑتال سے ایک روز قبل ہوا ہے۔کالعدم جئے سندھ متحدہ محاذ (جسمم) نے 20 فروری کو سی پیک کے […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 Ab, BAQI, Darama, GIRHEIN, hein, HOMO, HUM, in, issued, kitni, matter, notice, on, Pemra, sexual, TELECASTING, to, TV اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ہم ٹی وی چینل کے ڈرامہ سیریز ‘کتنی گرہیں باقی ہیں’ کی ایک قسط ’چیونگم‘ میں ہم جنس پرستی کے موضوع پر مبنی مواد نشر کرنے پر نوٹس جاری کردیا۔ رات 9 سے 10 بجے ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریز ’کتنی گرہیں باقی […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 'Shut, 10, Down, governor, in, is, it, karachi, minutes, not, Now, possible, to, ZUBAIR UMAR اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

صوبہ سندھ کے نو منتخب گورنر محمد زبیر نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں حالات اب کافی بہتر ہوچکے ہیں اور شہر کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں ہے۔ خصوصی انٹرویو میں محمد زبیر نے کراچی میں بدامنی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا اور کہا کہ سابق […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 and, areas, Baluchistan, be, border, force, of, PARTICULAR, prepared, protect, Sindh, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی: سندھ کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ نے صوبائی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ بلوچستان سے منسلک سرحد کی نگرانی کے لیے خصوصی فورس تعینات کی جائے۔ سیکیورٹی اسٹیبلمشنٹ نے یہ تجویز سندھ میں ہونے والے حالیہ دھماکوں میں ملوث ملزمان کے ممکنہ طور پر بلوچستان سے داخل ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد دی۔ […]
By MH Kazmi on February 19, 2017 abbasi, connection, gas, hospital, of, RESTRAINED, Shaheed اسلام آباد, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سب سے بڑے عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال کردی گئی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر محمد علی عباسی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کو واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی اور مریضوں کو درپیش مسائل کے پیش نظر […]
By MH Kazmi on February 19, 2017 BEHAVE, Bilawal, Chaudhry, Human, like, nisar, should اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں،پالیسیوں پرتنقید کی جاتی ہےاسےذاتی نہ لیاجائے، سب کو مل کر دہشتگردی کامقابلہ کرنا ہوگا۔نوابشاہ کے پیپلز میڈیکل اسپتال میں سہون دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں بلاول کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بھی اپنی کابینہ کےہمراہ زخمیوں کی عیادت […]
By MH Kazmi on February 19, 2017 blast, DISGRACE, happens, Martyred, Murad Ali Shah, of, Sehwan, to اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مان لیاکہ سہون میں شہید افراد کے اعضا نالے میں پھینکے گئے ، انہوں نے ذمے داروں کو سزا دینے کا اعلان بھی کردیا۔ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ سندھ کابینہ کےوزرا جام خان شورواوردیگرکے ہمراہ درگاہ لعل شہباز قلندرپہنچے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on February 19, 2017 blast, breaking, CCTV, exclusive, footage, news, of, Sehwan, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں حملہ کرنے والے مبینہ بمبار کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں نشاندہی ہوئی ہے ، حملہ آور نے چیکنگ پوائنٹ کا جائزہ لیا اور بغیر تلاشی اندر داخل ہوگیا۔آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ 99 فیصد یہی حملہ آور ہے ، ان کا کہنا ہے کہ حملے […]
By MH Kazmi on February 17, 2017 5, encounter, karachi, KILL3ED, Rangers, terrorists, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں مارے گئے پانچ دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، ان کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے تھا ۔ ترجمان رینجرزکے مطابق مارے گئے دہشت گردوں میں کالعدم لشکر جھنگوی کراچی کا امیر ملک تصدق اور کالعدم جماعت الاحرار کا امیر بھی شامل تھا۔ رینجرز کے مطابق گزشتہ رات رینجرز مقابلے […]
By MH Kazmi on February 17, 2017 blast, Electricity, of, place, there, took, unavailability, was, When اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور برقعے میں مزار کے احاطے میں داخل ہوا ، اس وقت لیڈی سرچرموجود نہیں تھی اور بجلی بھی غائب تھی ۔ ایڈیشنل آئی جی ثنا اللہ عباسی کا کہنا ہے کہ حملہ منصوبہ بندی اور ریکی کےبعد کیا گيا ۔اہم […]