counter easy hit

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوپولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جبکہ سعود آباد اور گلبہار میں بھی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے ۔

Karachi: robbers killed in police encounter

Karachi: robbers killed in police encounter

پولیس کے مطابق نیو کراچی میں فائر بریگیڈ کے دفتر کے قریب مسلح ملزمان دُکان میں ڈکیتی کرکے فرار ہورہے تھے کہ گشت پر موجود پولیس موبائل نے کارروائی کی ، پولیس کو دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوگیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ ہوئے ہلاک ہوگیا۔ ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور دو راہگیر بھی زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website