counter easy hit

کراچی میں صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں ڈکیتی

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک5 میں صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے،جس میں 7مسلح ملزمان ملوث پائےگئے ہیں۔

Robbery in Somalia honorary Consulate in Karachi

Robbery in Somalia honorary Consulate in Karachi

اعزازی قونصلرسیف الرحمٰن کے مطابق ملزمان رات تین بجے قونصل خانے میں داخل ہوئے ، ڈاکوؤں نے2سیکورٹی گارڈ اور عملے کے 2 ارکان کو یرغمال بناکرواردات کی۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان 3 گھنٹے تک قونصل خانے میں موجود رہےاور اپنے ساتھ 4 لیپ ٹاپ ، 4 موبائل فون اور ایل سی ڈی لے گئے۔ سیف الرحمٰن نے یہ بھی بتایا کہ ملزمان جاتے ہوئے سی سی ٹی وی ریکارڈ بھی ساتھ لے گئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website