counter easy hit

avalanche

کراچی: مٹی کا تودہ گھر پر گر گیا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی: مٹی کا تودہ گھر پر گر گیا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مزید افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ، ملبہ ہٹانے کیلئے ریسکیو کا آپریشن جاری ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کراچی: بلدیہ گلشن غازی میں گھر پر مٹی کا تودہ گر گیا ،حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہر بلدیہ گلشن غازی میں […]

جاپان میں برفانی تودہ گرنے سے 8 طالب علم ہلاک

جاپان میں برفانی تودہ گرنے سے 8 طالب علم ہلاک

ٹوکیو: جاپان میں کوہ پیمائی کے لیے آنے والے اسکول طلبہ کے گروپ پر برفانی تودہ گرنے سے 8 طلبا ہلاک جب کہ 30 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو کے قریب ناسو کے پہاڑی علاقے میں 52 طالب علموں اور 11 اساتذہ پر مشتمل گروپ کوہ پیمائی کے لیے علاقے میں […]

چترال: تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

چترال: تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

چترال میں لواری ٹنل کےقریب توداگرنےسے 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، مزید افراد کے دبے ہونے کے خدشے کے باعث ریسکیو آپریشن جاری ہے۔لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پرپہاڑی تودہ گر گیا ،ملبے سے اب تک 3 لاشیں اور 7 زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔ڈی ایس پی محمد ظفر کے مطابق چترال اسکاؤٹ، […]

چترال: پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا

چترال: پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا

چترال (یس ڈیسک) دریائے مستوج چترال میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا ہے، دریا کے پانی سے مصنوعی جھیل وجود میں آنے سے قریبی آبادی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ چترال شہر اور گرد و نواح میں شدید بارشوں کی وجہ سے دریائے مستوج میں رشن کے […]