رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 8 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ ملزمان کھالیں چھیننے، منشیات فروشی اور ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں ۔ ملزمان میں سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کارندہ بھی ہے۔

Karachi: Rangers actions, arrest 8 suspects
ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایم کیوایم پاکستان کا کارندہ، لیاری گینگ وار، اسٹریٹ کرمنل اور ڈکیٹ بھی شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ملزمان کو قانون کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کیا ہے۔








