counter easy hit

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

Karachi: Rangers action, 8 suspects arrested weapons recovered

Karachi: Rangers action, 8 suspects arrested weapons recovered

ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 8ملزمان گرفتار کر لیے،جو بھتا خوری، سہولت کاری سمیت متعدد جرائم میں ملوث ہیں،ملزمان کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ رینجرز نے بلوچ کالونی میں کاروائی کرکے ملزم عدیل عرف ناکا کوگرفتار کرلیا، ملزم عدیل کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ سے ہے،لیاقت آباد سپرمارکیٹ سے 2 ڈکیت شہزاد اور وکاش پکڑے گئے ۔ سپرمارکیٹ اور محمودآباد سے 5 منشیات فروش گرفتار کیے گئے، گرفتار6 ملزمان کو پولیس اور 2 کو اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website