counter easy hit

کراچی

کراچی دو دریا پر 3 ریسٹورینٹس بند، ملازمین کا احتجاج

کراچی دو دریا پر 3 ریسٹورینٹس بند، ملازمین کا احتجاج

کراچی: دو دریا پر فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کا کام شروع ہوگیا اور ریسٹورینٹ ملازمین نے بندش کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ کراچی کے مشہور ساحلی علاقے سی ویو دو دریا پر واقع فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے 3 ریسٹورینٹس کو بند کردیا گیا ہے […]

معروف اداکارساجدحسن اپنی اہلیہ اوربھائی سمیت پیپلزپارٹی شامل

معروف اداکارساجدحسن اپنی اہلیہ اوربھائی سمیت پیپلزپارٹی شامل

کراچی معروف اداکار ساجد حسن نے اہلیہ اور بھائی سمیت دیگر افراد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ سینئر رہنما نثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں مزید بہترکام کرکے دکھائیں گے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی میں معروف فنکاروں کی پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا […]

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 رئیس زادے گرفتار

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 رئیس زادے گرفتار

کراچی: سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول میں شادی کی تقریب کے دوران سرعام جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول بلاک 4 میں شادی کی تقریب کے دوران بگڑے رئیس زادوں نے جدید ہتھیاروں سے شدید ہوائی فائرنگ کی […]

وزیراعظم کی کراچی آمد، بجلی بحران پر اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیراعظم کی کراچی آمد، بجلی بحران پر اجلاس کی صدارت کریں گے

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بجلی بحران پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر توانائی اویس لغاری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں بجلی کے بحران کا نوٹس […]

کمسن بچی رابعہ کے اغوا اور قتل میں ملوث چوتھا ملزم گرفتار

کمسن بچی رابعہ کے اغوا اور قتل میں ملوث چوتھا ملزم گرفتار

کراچی: اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن بچی رابعہ کے اغوا، مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے کمسن بچی رابعہ کے اغوا ، مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن […]

’’پانی نہ ملا تو اسمبلی کے سامنے خودکشی کرلوں گا ‘‘

’’پانی نہ ملا تو اسمبلی کے سامنے خودکشی کرلوں گا ‘‘

ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی نے اپنے حلقے میں مسائل کے حل کے لیے خودکشی کی دھمکی دے دی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کامران اختر نے اپنے حلقے بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج کیا۔ بعدازاں اسمبلی کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

کراچی کے علااقے گلستان جوہرمیں جھگیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علااقے گلستان جوہرمیں جھگیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھگیوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلستان جوہر بلاک ون میں واقع جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے  چند منٹوں میں کئی جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جب کہ آتشزدگی سے 2 […]

کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ گلستان جوہر کے بلاک ون میں پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس سے جھلس کر چھ سالہ راشد اور دو سالہ کنیز جاں بحق ہوگئے ۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق […]

کراچی: وزیرداخلہ سندھ کا بچی کی لاش پر سیاست کا الزام

کراچی: وزیرداخلہ سندھ کا بچی کی لاش پر سیاست کا الزام

راچی: وزیرداخلہ سندھ نے زیادتی کا شکار بچی کی لاش پر سیاست کرنے کا الزام دھر دیا۔ انھوں نے کہا کہ ورثا تدفین چاہتے تھے۔ فائرنگ میں پولیس ملوث ہوئی تو کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہ سندھ نے یقین دہانی کروا دی۔ کراچی میں ننھی رابعہ پولیس اور مظاہرین میں گزشتہ روز تصادم کا […]

واٹر کمیشن نے صنعتوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹ نہ لگانے پر جواب طلب کر لیا

واٹر کمیشن نے صنعتوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹ نہ لگانے پر جواب طلب کر لیا

کراچی:  پانی،صحت اور صفائی سے متعلق سپریم کورٹ کے قائم کردہ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے حکام سے نالوں کی صفائی اور صنعتوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب سے متعلق  رپورٹ طلب کرلی، کمیشن سربراہ نے حکم دیا کہ نالوں کے جو منصوبے کے ڈی اے کے پاس تھے وہ سندھ حکومت کو دیے […]

اسامیاں نہ ہونے کے باوجود پولیس میں بھرتیاں کیسے ہوئیں، سندھ ہائی کورٹ

اسامیاں نہ ہونے کے باوجود پولیس میں بھرتیاں کیسے ہوئیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس میں غیرقانونی بھرتی کرپشن ریفرنس سے متعلق آئندہ سماعت پر سابق اے آئی جی فنانس فدا حسین شاہ کے وکیل کو دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا ہے 2 رکنی بینچ کے روبرو محکمہ پولیس میں کرپشن ریفرنس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر اور دیگر افسران کی ضمانت […]

کراچی میں ڈی سی کوٹے کے تحت مفت ٹینکرز کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ

کراچی میں ڈی سی کوٹے کے تحت مفت ٹینکرز کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ

کراچی:  ڈپٹی کمشنرز کے کوٹے کے تحت مفت پانی کے ٹینکرز کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے ،سندھ حکومت کی جانب سے 35 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر مفت ٹینکرز سروس بند کردی گئی۔ ہائیڈرنٹس اور واٹر ٹینکرز کو ادائیگیاں نہ کیے جانے پر واٹر بورڈ حکام نے دباؤ کے باعث فیصلہ کیا ،ڈپٹی […]

دنیا کی آدھی آبادی پانی کی قلت کا شکار ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی

دنیا کی آدھی آبادی پانی کی قلت کا شکار ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی

کراچی: یونیسکو تھائی لینڈ کے مشیر سائنس ڈاکٹر بینوبوئر نے کہا کہ دنیا میں 3.6 ارب افراد پانی کی کمی کا شکار ہیں، اقوام متحدہ نے اس عالمی مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے ممالک کو نمکین پانی اور بنجر زمینوں کو قابل استعمال بنانے کا مشورہ دیا ہے۔ دنیا میں موجود 97  فیصد سے زائد پانی نمکین ہے، ہیلو […]

اتوار کو رابعہ کے ہاتھوں پر مہندی لگائی تھی، بہن عائشہ

اتوار کو رابعہ کے ہاتھوں پر مہندی لگائی تھی، بہن عائشہ

کراچی:  اورنگی ٹاؤن کے علاقے بلوچ پاڑہ سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی اور قتل کی جانے والی کمسن رابعہ کی بڑی بہن عائشہ نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے اتوار کو رابعہ کے ہاتھوں پر مہندی لگائی تھی اور اس وجہ سے جب وہ کھانا نہیں کھا سکی میں نے […]

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ؛ ’10‘ نئی بسیں چلادیں

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ؛ ’10‘ نئی بسیں چلادیں

کراچی: شہر قائد کو پی پی سرکار نے بڑا تحفہ دیتے ہوئے ’10‘ نئی بسیں چلادی ہیں۔ سندھ حکومت نے کراچی کو 10 سال بعد 10 بسوں کا تحفہ دے دیا جبکہ یہ بسیں بھی مستقل نہیں بلکہ آزمائشی بنیادوں پر پائلٹ پروجیکٹ کے تحت چلیں گی۔ شہریوں نے ڈھائی کروڑ کی آبادی کے لئے 10 بسوں […]

سندھی قوم پرست راہنما نے آصف علی زرداری کو نشانے پر رکھ لیا ۔ انتہائی کرخت لحجے میں نازیبا الفاظ کے علاوہ ان کی خانگی زندگی کے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا

سندھی قوم پرست راہنما نے آصف علی زرداری کو نشانے پر رکھ لیا ۔ انتہائی کرخت لحجے میں نازیبا الفاظ کے علاوہ ان کی خانگی زندگی کے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا

سندھی قوم پرست راہنما نے آصف علی زرداری کو نشانے پر رکھ لیا ۔ انتہائی کرخت لحجے میں نازیبا الفاظ کے علاوہ ان کی خانگی زندگی کے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا ویڈیو خود دیکھیں!     Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 131

کراچی: کٹی پہاڑی مظاہرے کا زخمی دم توڑ گیا

کراچی: کٹی پہاڑی مظاہرے کا زخمی دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی کے قریب ہونے والے مظاہرے کے دوران فائرنگ سےزخمی ہونے والا عبدالرحمان نامی شخص دم توڑ گیا۔ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق عبدالرحمان کے سر میں گولی لگی تھی، اسے جناح اسپتال مردہ حالت میں لا یاگیا تھا۔ واضح رہے […]

عبدالستار ایدھی لائن بس منصوبہ 2 سال سے تاخیر کا شکار، شہریوں کو مشکلات

عبدالستار ایدھی لائن بس منصوبہ 2 سال سے تاخیر کا شکار، شہریوں کو مشکلات

سندھ حکومت نے ایدھی لائن بس منصوبہ جون 2016 میں شروع کیا اور اسے جون 2017 میں مکمل کیا جانا تھا لیکن قانونی تنازع اور پانی و سیوریج کی لائنوں کی منتقلی کی وجہ سے منصوبہ پر کام کی تکمیل بروقت نہ ہوسکی۔ شاہراہ اورنگی کے مختلف مقامات پر ابھی یوٹیلیٹی لائنوں کی تبدیلی اور اسٹیشنوں کے فاؤنڈیشن […]

کراچی: بچی کے قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سےنوجوان جاں بحق

کراچی: بچی کے قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سےنوجوان جاں بحق

کراچی میں 5 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی اور قتل کیخلاف اہلخانہ مشتعل ہو گئے۔ 15 سالہ رابعہ 15 اپریل کو چیز لینے گئی تھی جس کے بعد اس کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔ اہلخانہ کے مطابق واقعے کی پولیس کو بھی اطلاع دی گئی تا ہم گزشتہ روز 5 سالہ رابعہ کی تشدد […]

کراچی میں بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی

کراچی میں بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی

کراچی: منگھو پیر میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں بچی کو زیادتی و […]

کراچی میں کثیر المنزلہ عمارت پر پابندی برقرار

کراچی میں کثیر المنزلہ عمارت پر پابندی برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں کثیر المنزلہ عمارت پر پابندی برقراررکھتے ہوئے کہا ہے کہ جن علاقوں میں 2منزلہ یا اس سے زائد پرپابندی ہے وہ برقرار رہے گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس فیصل عرب نے اپنے ریمارکس میں کہا […]

سپریم کورٹ کا کراچی میں بارش سے پہلے نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا کراچی میں بارش سے پہلے نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے بارش سے پہلے شہر میں نالوں صفائی مکمل کرنے کا حکم دیاہے۔ سپریم کورٹ کراچی  رجسٹری میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سندھ میں صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر عدالت […]