counter easy hit

پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

کراچی: پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے عمران خان کو12جون کو طلب کرلیا۔

PTI chairman Imran Khan's nomination papers were submitچیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دور کرنے کے بعددوبارہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے گئے۔عمران خان نے کاغذات این اے243 اور پی ایس101 کے لیے جمع کرائے۔ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے عمران خان کو12جون کو طلب کرلیا۔ واضح رہے ا س سے قبل تحریک انصاف کے رہنماؤں خرم جہانگیر، عمران اسماعیل اورعارف علوی کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے تھے۔