counter easy hit

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار The main commander of the banned organization Tehreek-e-Taliban district Banner arrested from Karachi was arrestedکرلیا۔سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے اہم کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم آرمی آپریشن شروع ہونے کے بعد بھاگ کر کراچی آگیا تھا۔گرفتار ملزم 2009 سے تحریک طالبان لشکرجھنگوی کے لیے فنڈنگ کرتا تھا، گرفتار ملزم نے اپنے 10 سے 15 ساتھیوں کے ہمراہ کنکر گلی پولیس چوکی پر حملہ کیا اور چوکی کو بم سے اڑادیا تھا جس کے بعد ملزم اسلحہ اور سرکاری موبائل لے کر فرار ہو گیا تھا، اس کے علاوہ گرفتار ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مخبری کے شبے میں ضلع بونیر میں ایک شخص کو قتل کیا۔