counter easy hit

کراچی

معین خان کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

معین خان کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی (یس ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے درخواست دائر کردی گئی۔ سندھ ہائیکوٹ میں شہری کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ معین خان نے جوا […]

سانحہ شکارپور کے دہشت گردوں کو گرفتار کرنیوالوں کیلئے 50 لاکھ کا اعلان کیا، قائم علی شاہ

سانحہ شکارپور کے دہشت گردوں کو گرفتار کرنیوالوں کیلئے 50 لاکھ کا اعلان کیا، قائم علی شاہ

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سانحہ شکار پور کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ نے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے پر پچاس لاکھ روپے کا اعلان کیا، ملزمان کا تعلق کالعدم شدت پسند گروہ لشکرِ جھنگوی اور جیشِ اسلام نامی گروہ […]

کراچی میں اناڑی ڈاکو نے بینک ڈکیتی کو کامیڈی فلم بنا دیا

کراچی میں اناڑی ڈاکو نے بینک ڈکیتی کو کامیڈی فلم بنا دیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے بینکوں میں پہلے تو بڑے بڑے ڈاکو ڈکیتیاں کرتے تھے، لیکن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان ڈکیتیوں کو معمول سمجھ کر ایسی چین کی نیند سوئے ہیں کہ اب اناڑی ڈاکووں کو بھی ہاتھ سیدھا کرنے کے لیے کراچی کے بینکوں میں بھیجا جاتا ہے۔ چہرے پر […]

سینیٹ انتخابات پر ایم کیو ایم کے قائد کا اظہار تشویش

سینیٹ انتخابات پر ایم کیو ایم کے قائد کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قائد الطاف حسین نے سینیٹ انتخابات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپیل کی ہے کہ ملک کو درپیش صورتحال سے بچانے کے لیے سپریم کورٹ آگے آئے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اس وقت ملک کو سینیٹ کے انتخابات کے […]

لیاری کے علاقے دریا آباد میں فائرنگ، اہلکار زخمی

لیاری کے علاقے دریا آباد میں فائرنگ، اہلکار زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری دریا آباد میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے دریا آباد میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، مقابلے کے دوران 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا […]

عذیر بلوچ کو ابوظبی سینٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا

عذیر بلوچ کو ابوظبی سینٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور انہیں ابو ظہبی کی سنٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دبئی میں موجود پولیس ذرائع کے مطابق عذیر بلوچ ابوظبی کی سینٹرل جیل میں قید تھا اور جمعرات کواسے […]

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی، سینیٹ کی ایک نشست پیپلزپارٹی ن لیگ کو دینا چاہتی ہے جس پر متحدہ راضی نہیں۔ بلدیات یا داخلہ کی وزارت ایم کیوایم کو دینے سے پی پی کے انکارپر ڈیڈ لاک پیداہوگیا، متحدہ قومی موومنٹ اس بار کسی […]

ڈھاکا میں پی آئی اے کے کنٹری منیجر کے گھر چھاپا

ڈھاکا میں پی آئی اے کے کنٹری منیجر کے گھر چھاپا

کراچی (یس ڈیسک) بنگلا دیش میں سونے اور کرنسی اسمگلنگ کے الزامات پرپی آئی اے کے کنٹری مینجر کے گھر اور طیارے پر چھاپا مارا گیا ہے۔ ائرلائن ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی حکام نے ڈھاکہ میں تعینات پی آئی اے کے کنٹری مینجر علی عباس کے گھر پر 3 روز قبل چھاپہ مارا۔ حکام […]

نیشنل ایکشن پلان پر کراچی سے خیبر تک عمل ہو گا: نواز شریف

نیشنل ایکشن پلان پر کراچی سے خیبر تک عمل ہو گا: نواز شریف

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پاکستان ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے واضح کیا کہ فتنہ پھیلانے والی تنظیموں کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ بندوق صرف ریاست کے پاس ہو گی، کسی اور کے پاس برداشت نہیں کریں گے۔ ملیشیا جہاں جہاں بھی ہوگی نہیں چھوڑیں گے۔ […]

قراقرم ایگل اواکس طیارہ پاک فضائیہ کے سکوارڈن فور میں شامل

قراقرم ایگل اواکس طیارہ پاک فضائیہ کے سکوارڈن فور میں شامل

کراچی (یس ڈیسک) فضا میں اپنے ٹارگٹ کو دور سے ہی دیکھنے کی صلاحیت رکھنے والے قراقرم ایگل اواکس کو کراچی میں رنگا رنگ تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے حوالے کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی بھی دی۔ اس […]

کراچی : سپریم کورٹ نے بل بورڈ کی تنصیب پر رپورٹ طلب کر لی

کراچی : سپریم کورٹ نے بل بورڈ کی تنصیب پر رپورٹ طلب کر لی

کراچی (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں کراچی میں بل بورڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کے ایم سی سمیت 17 دیگر اداروں سے بل بورڈ کی تنصیب کے قوانین سے متعلق رپورٹ 3 ہفتوں میں طلب کر لی ہے۔ سپریم کورٹ میں کراچی میں بل بورڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]

آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے۔ 2019ء کیلئے ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 29 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے پاکستان ایکسپو 2015 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایکسپو نمائش میں شرکت میرے […]

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، ایکسپو نمائش کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، ایکسپو نمائش کا افتتاح کرینگے

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ ایکسپو سنٹر میں نمائش دیکھیں گے۔ وزیر اعظم بعد میں آنجہانی رانا بھگوان داس کی رہائشگاہ پر جاکر تعزیت کریں گے جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس پہنچیں گے اور وہاں سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم […]

وزیر اعظم میاں نواز شریف آج کراچی میں‌ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے

وزیر اعظم میاں نواز شریف آج کراچی میں‌ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج کراچی جائیں گے جہاں وہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ مبصرین کی رائے میں وزیر اعظم کا یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے اور اس دورے کے دوران کراچی میں امن و امان کے […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ڈاکٹر قدیر

پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ڈاکٹر قدیر

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ و نسل کی جنگ چل رہی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ ونسل کی […]

سانحہ پشاور کے تین زخمی بچوں کے علاج میں پیچید گیا

سانحہ پشاور کے تین زخمی بچوں کے علاج میں پیچید گیا

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور میں بزدل دہشتگردوں نے معصوم بچوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے سیکڑوں بچے جام شہادت نوش کر گئے جبکہ کئی بچے زخمی ہوئے۔ روان ماہ کے آغاز میں زخمی بچوں کی پشاور سے کراچی منتقلی کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان زخمی بچوں میں سے 15 بچوں کے آپریشن […]

جاگیردارانہ، قبائلی اور سرمایہ دارانہ ذہنیت جمہوریت کی کھلی نفی ہے، قائد متحدہ

جاگیردارانہ، قبائلی اور سرمایہ دارانہ ذہنیت جمہوریت کی کھلی نفی ہے، قائد متحدہ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جاگیردارانہ، قبائلی اور سرمایہ دارانہ مائنڈ سیٹ جمہوریت کی کھلی نفی ہے، نائن زیروپر ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں الطاف حسین نے کہا کہ اگر ملک کو ضرورت پڑی تو ایم کیوایم […]

کراچی میں جعلی مقابلہ، سپریم کورٹ نے آئی جی کو طلب کر لیا

کراچی میں جعلی مقابلہ، سپریم کورٹ نے آئی جی کو طلب کر لیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں 4 نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کرنے کے کیس میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار کو کل طلب کر لیا ہے۔سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس مقبول باقر […]

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخاب کیلئے دی گئی چوتھی تاریخ میں ایک ماہ کی تخفیف کر دی۔ صوبائی حکومت مارچ کے بجائے فروری دو ہزار سولہ میں کرانے کیلئے تیار، سندھ حکومت نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو نئی تاریخ سے متعلق آگاہ کر دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ […]

ایم کیو ایم کے ہنگامی اجلاس سے الطاف حسین خطاب کرینگے

ایم کیو ایم کے ہنگامی اجلاس سے الطاف حسین خطاب کرینگے

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ارکان و قومی و صوبائی اسمبلی، سینٹ اور تمام شعبہ جات کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، الطاف حسین خطاب کریں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ ایم کیو ایم کی حمایت یا مخالفت میں تجزیہ یا […]

علاج کیلئے افغانستان سے کراچی آنیوالا ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات

علاج کیلئے افغانستان سے کراچی آنیوالا ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات

کراچی (یس ڈیسک) خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان افغانستان کے دہشتگرد بہرام خان عرف بلال کو گرفتار کر لیا۔ دہشتگرد کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگرد نے نیٹو فورسز پر حملے اور نیٹو کنٹینرز لوٹنے کا اعتراف کر لیا۔ دہشتگرد […]

نبیل گبول قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، ایم کیو ایم بھی چھوڑنے کا اعلان

نبیل گبول قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، ایم کیو ایم بھی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا، کہتے ہیں ایم کیو ایم بھی چھوڑ دی، آئندہ کونسی سی پارٹی جوائن کروں گا اس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]