counter easy hit

کراچی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور […]

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ذمہ دار ان کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کارکنوں کو آخری بار زحمت دے رہے ہیں، آج کے بعد تحریک کے قائد نہیں رہیں گے انہوں نے کہا کارکن فاروق ستار سینئر ترین رکن ہیں، کارکن آج ہی نیا […]

ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیئے

ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیئے

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین کی جانب سے پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی کام نہ کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنے استعفے رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیئے ہیں۔ الطاف حسین کی جانب سے پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے نائن زیرو پر […]

الطاف حسین کا سراج الحق اور فضل الرحمان سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

الطاف حسین کا سراج الحق اور فضل الرحمان سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے گفتگو میں پاکستان کے موجودہ حالات بلخصوص یمن اور سعودی عرب کے تنازعہ اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ یمن اور سعودی عرب دونوں اسلامی ملک ہیں اور ان کے درمیان جاری تنازعہ […]

راحت فتح علی کے گانے بھارتی سپر اسٹارز کی فلموں میں شامل

راحت فتح علی کے گانے بھارتی سپر اسٹارز کی فلموں میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان جو گزشتہ ہفتے کراچی میں تین میوزک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد جمعے کو لاہور چلے گئے تھے اب دوبارہ ہفتے کی صبح کراچی پہنچ گئے اور گزشتہ شب ایک مقامی ہوٹل میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔ تقریب میں کراچی کے عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت […]

حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرنے والے اپنی حدود میں رہیں، مولانا فضل الرحمان

حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرنے والے اپنی حدود میں رہیں، مولانا فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کل کچھ لوگ حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرتے ہیں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ وہ اپنی حدود میں رہیں۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]

یمن سے 493 پاکستانی مسافروں کو لے کر طیارہ کراچی پہنچ گیا

یمن سے 493 پاکستانی مسافروں کو لے کر طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) یمن کے شہر حدیدہ میں پھنسے پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 7002 کے ذریعے کراچی پہنچایا گیا۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر شاہ محمد شاہ اور ہمایوں خان ایئرپورٹ پہنچے اور یمن سے آئے پاکستانیوں کا استقبال کیا اور انھیں وطن واپسی پر خوش آمدید کہا۔ یمن سے […]

الطاف حسین کا ایک بار پھر ایم کیو ایم کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان

الطاف حسین کا ایک بار پھر ایم کیو ایم کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاٖف حسین نے ایک بار پھر متحدہ کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوے کہا کہ کارکنان مجھ سے کنارا کشی کرتے ہوئے کسی نئے فرد کو پارٹی کا قائد چن لیں۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کہ 40 سال سے […]

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

کراچی (جیوڈیسک) یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے قومی ایئرلائن کی پہلی خصوصی پرواز روانہ ہوگئی ہے۔ کے مطابق یمن کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار پاکستانی موجود ہیں جن میں سے ایک ہزار افراد یمن کے شورش زدہ علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی […]

یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آصف زرداری

یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ کراچی میں یمن کی صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رحمان ملک نے آصف […]

پاک بحریہ کا فریگیٹ محصور پاکستانیوں کی مدد کیلئے خلیج عدن روانہ

پاک بحریہ کا فریگیٹ محصور پاکستانیوں کی مدد کیلئے خلیج عدن روانہ

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا ایک فریگیٹ جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلیے کراچی کی بندر گاہ سے روانہ ہو گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلیے روانہ ہوا ہے، پاک بحریہ کا یہ جہازخلیج عدن میں پوری تیاری کے ساتھ موجود […]

قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی

قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی

کراچی (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کے لیے کراچی سے صبح 8 بجے طیارہ روانہ ہو گا۔ دوسرا طیارہ بھی جلد بھیجا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق […]

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج ارتھ آور ڈے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج ارتھ آور ڈے منایا جا رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج گلوبل ارتھ آور 8.30 سے 9.30 بجے کے درمیاں منایا جائے گا۔ علامتی تحریک میں ایک گھنٹے کے لئے تمام اہم اداروں اور عمارتوں کی غیرضروری بتیاں بند کر کے ماحول دوستی کا شعور اجاگر کیا جائے گا، پاکستان کے شہری رات 8.30سے لیکر 9.30 […]

ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم بھی عمران خان کی ایک اور متنازع ویڈیو منظر عام پر لے آئی، الطاف حسین نے تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سب سے پہلے نائن زیرو پر چھاپے کو ویلکم کیا۔ کارکنوں سے […]

کراچی : گولیمار سے دو لاشیں برآمد، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی

کراچی : گولیمار سے دو لاشیں برآمد، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے دو لاشیں ملی ہیں، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوئے۔ کراچی میں پاک کالونی تھانے کے علاقے پرانا گولیمار میں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو فائرنگ کر کے قتل کے بعد لاشیں پھینکی گئی ہیں ۔ مقتولین کی […]

نواز شریف، چوہدری نثار اور قائم علی شاہ کی آشیرباد سے نائن زیرو پر چھاپہ مارا گیا، الطاف حسین

نواز شریف، چوہدری نثار اور قائم علی شاہ کی آشیرباد سے نائن زیرو پر چھاپہ مارا گیا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے وزیراعظم نواز شریف، وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اور کراچی آپریشن کے کپتان قائم علی شاہ کی آشیرباد سے متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ مارا گیا۔ نائن زیرو پر ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]

الطاف حسین کا آصف زرداری سے رابطہ، کراچی آپریشن پر گفتگو

الطاف حسین کا آصف زرداری سے رابطہ، کراچی آپریشن پر گفتگو

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ کراچی میں جاری آپریشن کے حوالے سے بھی چیت گی گئی۔ اس سے پہلے اسلام آباد میں ایم […]

کراچی میں چار روزہ پولیو مہم کا آج آخری روز، 8 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

کراچی میں چار روزہ پولیو مہم کا آج آخری روز، 8 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے تین اضلاع شرقی، ملیر اور کورنگی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آخری دن جاری ہے۔ شہر قائد کے تین اضلاع شرقی، ملیر اور کورنگی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آخری دن جاری ہے ۔ چار روزہ مہم کے دوران 8 لاکھ ، 48 ہزار بچوں کو انسداد […]

کراچی : شاہ لطیف میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 12 اہلکاروں سمیت 15 زخمی

کراچی : شاہ لطیف میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 12 اہلکاروں سمیت 15 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں بارہ پولیس اہلکار اور تین شہریوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ شہر قائد میں شاہ لطیف تھانے کے علاقے میں مرغی خانے پل پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس میں بارہ پولیس اہلکار سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے […]

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کسی جماعت نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے اور اس کے ذریعے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 60 فیصد تک کمی لائی جاچکی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے […]

راحت فتح علی خان کا جدید ترین میوزک اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

راحت فتح علی خان کا جدید ترین میوزک اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی جدید ترین میوزک اکیڈمی قائم کریں گے جس کی شاخیں امریکا اور برطانیہ میں بھی ہوں گی۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں راحت فتح علی کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد میوزک اکیڈمی قائم کریں گے […]

ایم کیو ایم میں جرائم پیشہ افراد کی کوئی جگہ نہیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم میں جرائم پیشہ افراد کی کوئی جگہ نہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کروڑوں عوام کی نمائندگی کرنے والی سچی عوامی جماعت ہے جس میں جرائم پیشہ عناصر کے لئے زیرو ٹالرینس ہے۔ میں دہشت گردی کے خلاف ہوں اور عدم تشدد پر یقین رکھتا […]