counter easy hit

پیپلزپارٹی کراچی کے صدر قادر پٹیل پارٹی عہدے سے معطل

 Qadir Patel

Qadir Patel

کراچی (جیوڈیسک) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے بعد پیپلز پارٹی کراچی کے صدر قادر پٹیل بھی عتاب کا شکار ہو گئے۔

قائم علی شاہ کی ہدایت پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری تاج حیدر نے قادر پٹیل کو سینیٹر رحمان ملک اور پارٹی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر عہدے سے معطل کر دیا۔

معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے تاہم قادر پٹیل کی پارٹی رکنیت بحال رکھی گئ ہے۔