counter easy hit

کراچی

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

کراچی : سندھ رینجرز نے متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ سندھ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو […]

وزیر اعلیٰ سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا گرین سگنل مل گیا

وزیر اعلیٰ سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا گرین سگنل مل گیا

کراچی : وزیر اعلی سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے کا گرین سگنل مل گیا، قائم علی شاہ نے بھی اشارہ دے دیا۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو کراچی میں رینجرز کے چھاپے مارنے اور گرفتاریاں کرنے کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے […]

بھارتی بورڈ کے پیچھے کشکول لیکر بھاگنے کا پی سی بی کو فائدہ نہ ہوا

بھارتی بورڈ کے پیچھے کشکول لیکر بھاگنے کا پی سی بی کو فائدہ نہ ہوا

کراچی : بھارتی کرکٹ بورڈ کے پیچھے کشکول لیکر بھاگنے کا پی سی بی کو کوئی فائدہ نہ ہو سکا حسب توقع اس نے سیریز کھیلنے پر حامی نہ بھری، پاکستانی بورڈ نے ڈالرزکے لالچ میں قومی وقارکو ٹھیس پہنچائی مگر اس کے ہاتھ کچھ نہ آیا، شائقین کو اندھیرے میں رکھ کرجھوٹی آس دلائی […]

خواجہ محمد آصف نے پاکستان ائیرفورس بیس بھلاری جامشورو کا سنگ بنیاد رکھ دیا

خواجہ محمد آصف نے پاکستان ائیرفورس بیس بھلاری جامشورو کا سنگ بنیاد رکھ دیا

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف کاکہنا تھا کہ پی اے ایف بیس بھلاری کی تعمیر سے پاکستان کا فضائی دفاع مضبوط ہو گا کراچی (یس اُردو) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان ائیرفورس بیس بھلاری جامشورو کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، وزیر دفاع کا کہنا ہے بیس کی تعمیر سے […]

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار

پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 2 شیشہ کیفے سیل کر کے 9 ملزم گرفتار کر لئے۔ کراچی: (یس اُردو) کلفٹن بوٹ بیس کے قریب پولیس مقابلے کے ووران زخمی سمیت دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزموں کے قبضے سے اسلحہ […]

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر

کراچی : رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی رینجرز کی جانب سے دائَر کیا گیا ، عدالت نے رینجرز […]

جامعہ کراچی،این ٹی ایس کے زیر اہتمام داخلہ ٹیسٹ شیڈول کا اعلان

جامعہ کراچی،این ٹی ایس کے زیر اہتمام داخلہ ٹیسٹ شیڈول کا اعلان

کراچی ……جامعہ کراچی میں بیچلرز پروگرام میں داخلے کے لئے این ٹی ایس کے زیر اہتمام داخلہ ٹیسٹ 13 دسمبر کو منعقدہوگا۔ ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے مطابق بیچلرز پروگرام میں داخلے کے لئے این ٹی ایس ٹیسٹ کو سات گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پری انجینئرنگ کے طلبہ کا فارم نمبر1501 […]

سندھ اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو گا، رینجرز اختیارات کی قرارداد ایجنڈے میں شامل

سندھ اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو گا، رینجرز اختیارات کی قرارداد ایجنڈے میں شامل

کراچی : رینجرز کو ملے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہو چکی۔ چار روز سے کراچی آپریشن کی بڑی کارروائی بھی تعطل کا شکار لیکن معاملہ ہے کہ جوں کا توں ہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں بھی رینجرز اختیارات کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔ رینجرز کے قیام اور اختیارات کی […]

ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافے کا امکان

ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافے کا امکان

ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافے کا امکان ہے۔ کراچی: (یس اُردو) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے 450 ہزار ٹن ایل پی جی کی نیلامی کی گئی جس میں 26 کمپنیوں نے حصہ لیا ۔ سب زیادہ بولی 7 ہزار 777 روپے آئی […]

رینجرز کے قیام کا معاملہ، سندھ اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل

رینجرز کے قیام کا معاملہ، سندھ اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل

کراچی : سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ رینجرز کے سندھ میں قیام کو جولائی میں ایک سال کی توسیع دی گئی تھی جس کی توثیق سندھ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے کرائی جائے۔انہوں نے کہا کہ رینجرز کو قیام امن کے لیے پولیس کی مدد کرنے کے لیے بلایا گیاہے۔ […]

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر ڈی جی نیب و دیگر کو نوٹس جاری

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر ڈی جی نیب و دیگر کو نوٹس جاری

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست ضمانت پر ڈی جی نیب اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم کے نیب ریفرنس سے متعلق درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ڈی جی نیب و دیگر کو 17 دسمبر تک کے نوٹس جاری کردیے۔ درخواست […]

بھارت سے سیریز کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے: وسیم اکرم

بھارت سے سیریز کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے: وسیم اکرم

کراچی : سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی بھارت کو سیریز کے لئے کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں کہ کرکٹ میچز بھیک میں نہیں مانگ رہے۔ بھارتی وفد کی آمد خوش آئند ہے۔ محمد عامر کے حوالے سے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ فاسٹ باؤلر نے اپنی غلطی سے سبق سیکھ لیا […]

رینجرز کے اختیارات سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

رینجرز کے اختیارات سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے جب کہ وفاق سے بلائے گئے ادارے کے اختیارات میں توسیع کے لیے اسمبلی سے اجازت لینا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان […]

پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

کراچی : پرویز مشرف نے لال مسجد آپریشن کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے انہیں دہشت گرد قرار دیا۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے لال مسجد والوں کے خلاف جو کیا ٹھیک کیا ۔ دہشت گردوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھااب وہ پھر ابھر رہے ہیں۔ حکومت فوری ایکشن […]

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلر سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلر سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلر سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ضلع خضدار میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے حکومتی جماعت نیشنل پارٹی کے دو کارکنوں کو قتل کر دیا۔ کوئٹہ: (نامہ نگار) تھانہ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کینٹ کے […]

شکار پور: گھر میں آگ لگنے سے چار بچوں سمیت تین خواتین جھلس گئیں

شکار پور: گھر میں آگ لگنے سے چار بچوں سمیت تین خواتین جھلس گئیں

شکار پور میں موم بتی سے گھر میں آگ لگ گئی۔ جس سےچار بچے اور تین خواتین جھلس گئیں۔ اسپتال میں دو بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ شکار پور: (یس اُردو) نواحی علاقے میاں صاحب میں رات کے وقت بجلی جانے کے باعث اہل خانہ نے موم بتی روشن کی اور سو گئے۔ اسی دوران […]

سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے خلاف نہیں ہے: مولا بخش چانڈیو

سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے خلاف نہیں ہے: مولا بخش چانڈیو

مشیر برائے وزیر اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں رینجرز کی جاری کارروائیاں قانونی ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) مشیر برائے اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ سندھ حکومت رینجرز اختیارات کے خلاف نہیں ہے۔ رینجرز اختیارات کی توثیق کے لئے سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی جائیگی۔ رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن آخری […]

کراچی: رینجرز کی جگہ جگہ اسنیپ چیکنگ، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار

کراچی: رینجرز کی جگہ جگہ اسنیپ چیکنگ، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار

کراچی میں رینجرز نے اسنیپ چیکنگ کے دوران مائی کولاچی کے علاقے میں گاڑی سے اسلحہ برآمد کر لیا، دو نجی سکیورٹی گارڈز کے ہتھیار بھی تحویل میں لے لئے گئے۔ کراچی: (یس اُردو) آئی آئی چندریگر روڈ، مائی کولاچی، شارع فیصل، لانڈھی اور گلشن اقبال سمیت شہر کے پچاس سے زائد مقامات پر اسنیپ […]

سب سے زیادہ فراڈ زمینوں میں ہو رہا ہے: ڈی جی نیب سندھ

سب سے زیادہ فراڈ زمینوں میں ہو رہا ہے: ڈی جی نیب سندھ

ڈی جی نیب سندھ سراج النعیم کا کہنا ہے کہ نیب ڈاکٹر عاصم کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے لیکن کوئی ریفرنس فائل نہیں کیا۔ زمینوں کے گھپلے میں سرکاری ملازمین ملوث ہیں، رواں سال 150 افراد گرفتار اور 70 افراد کے خلاف مقدمے درج کئے گئے۔ کراچی: (نامہ نگار) ایسوسی ایشن آف بلڈرز انیڈ […]

حکومت رینجرز اختیارات میں توسیع کی مخالف نہیں ، نثار کھوڑو

حکومت رینجرز اختیارات میں توسیع کی مخالف نہیں ، نثار کھوڑو

کراچی …….سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو کاکہنا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ ایک دو دن میں حل ہوجائے گا۔صوبائی حکومت توسیع کی مخالف نہیں ہے۔جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی میں ہونے والے سمپوزیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات میں […]

رینجرز کے اختیارات میں توسیع، تحریک انصاف کی سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع

رینجرز کے اختیارات میں توسیع، تحریک انصاف کی سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زماں نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرار داد جمع کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ رینجرز کے اختیارات میں چار ماہ کی توسیع کی جائےکراچی (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں سندھ […]

مودی سرکار نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی منظوری دیدی

مودی سرکار نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی منظوری دیدی

کراچی : نریندر مودی کی سرکار نے بالاخڑ سری لنکا مین پاک بھارت سیریز کی باضابطہ منظوری دے ہے اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کو اس سے آگاہ بھی کردیا ہے۔ پیرس میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات نے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات میں کشیدگی کو کسی حد […]