counter easy hit

رینجرزکو اختیارات دینا حکومت کا کام ہے، نثارکھوڑو

ppp-nisarkhoro_12-12-2015_207057_l. [downloaded with 1stBrowser]

Rangers put option is for the government, Agha

اسلام آباد……سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ رینجرزکو انسداد دہشت گردی کے اختیارات دینا حکومت کا کام ہے،اللہ کرے اختیارات کی توثیق کا معاملہ پیرتک حل ہوجائے۔ان خیالات کا اظہار دونوں رہنماؤں نے جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ” میں گفتگو کے دوران کیا۔ایم کیو ایم کے فیصل سبزواری نے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پورے صوبے میں رینجرز تعیناتی کا مطالبہ کرکے پیپلز پارٹی کے ساتھ حساب برابر نہیں کر رہے۔