دادو…..دادو میں گورکھ ہل اسٹیشن کے قریب جھونپڑی میں آگ لگ گئی جس میں 6بچےاوروالدہ جھلس کرجاں بحق ہو گئیں۔
جھونپڑی میں آگ سردی سے بچاؤکے لئے لگائی گئی تھی ۔ مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
By Yesurdu on December 11, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***