counter easy hit

کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام

quetta-bombs-s_12-10-2015_206960_l. [downloaded with 1stBrowser]

Failed terrorism in Quetta

کوئٹہ ……کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع بس اڈے سے 2 بم برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ملنے والے دونوں بموں کو ناکارہ بنا کر دہشت گردی و تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی۔