counter easy hit

کراچی

عمر اکمل کیلئے پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل

عمر اکمل کیلئے پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل

کراچی : عمر اکمل کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ وہ جس قدر باصلاحیت بیٹسمین ہیں ان کی کارکردگی میں اس کی جھلک کم کم ہی دکھائی دیتی ہے۔ وہ آئے دن تنازعات میں الجھے دکھائی دیتے ہیں اور اس سبب متنازع ہوچکے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف حالیہ ٹی20 سیریز میں ،19،3اور 4رنز […]

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امان کی صورتحال سے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن کے نتائج پر اطمنان کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور اسے بلا امتیاز جاری رکھا جائے گا۔ آرمی چیف نے کہا کہ […]

کراچی آپریشن کے دائرہ کار پر چودھری نثار اور قائم علی شاہ میں نوک جھونک

کراچی آپریشن کے دائرہ کار پر چودھری نثار اور قائم علی شاہ میں نوک جھونک

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کراچی میں امن وامان سے متعلق بڑوں کی بیٹھک میں کچھ گلے شکوے بھی گونجے۔ رینجرز کے چھاپوں اور آپریشن کا دائرہ کار بڑھانے کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے درمیان نونک جھونک بھی ہوئی۔ کراچی: (یس اُردو) […]

کراچی میں پولیس و رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وزیر اعظم

کراچی میں پولیس و رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وزیر اعظم

کراچی : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن 27 ماہ سے جاری ہے، آپریشن کو اس حوالے سے بھی جانچنا ہو گا کہ کون کون سے اہداف حاصل نہیں کیے جا سکے۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے ،شرپسندوں کو دوبارہ سر اٹھانےسے روکنا ہوگا۔ کراچی میں امن و […]

جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے ، ڈاکٹر عاصم حسین

جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے ، ڈاکٹر عاصم حسین

کراچی : ڈاکٹرعاصم نےخود پر لگائے گئے الزامات مستر د کردیے ۔ڈاکٹر عاصم نے پولیس کی ریمانڈ رپورٹ میں لگائے الزامات سے انکارکردیا۔عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم کے ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کر دی۔ ڈاکٹر عاصم نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے

کراچی………آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، اعلی سطح کے اجلاس کے دوران کراچی میں قیام امن کے لیے فوج، رینجرز، انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی […]

ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے :نواز شریف

ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے :نواز شریف

پاک فوج نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ان گنت اور یادگار قربانیاں دیں :وزیر اعظم پاکستان کا سونمیانی میں پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں کی تقریب سے خطاب کراچی (یس اُردو) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ، پاک فضائیہ […]

کراچی :رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

کراچی :رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

سندھ حکومت کی جانب سے توسیع میں منظوری نہ ہونے کے بعد وزیر داخلہ نے اہلکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کردیا کراچی (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ حل نہ ہوسکا ۔ وفاقی وزیر داخلہ نے توسیع نہ ہونے پر اہلکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کردیا ۔ کراچی […]

وزیر اعظم کا دورہ کراچی، پاک فضائیہ مشقوں کا معائنہ

وزیر اعظم کا دورہ کراچی، پاک فضائیہ مشقوں کا معائنہ

وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے کے دوران سیکورٹی صورتحال اور دہشتگردوں کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت جاری کارروائیوں سمیت دیگر امور کا بھی جائزہ لیں گے کراچی (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ، وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے ان […]

کراچی کے میئر کے لئے ایم کیو ایم نے 3 اہم ناموں پر غور شروع کر دیا

کراچی کے میئر کے لئے ایم کیو ایم نے 3 اہم ناموں پر غور شروع کر دیا

کراچی : بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی پتنگ نے سب کی ڈوریں کاٹ دیں لیکن اب باری ہے شہر کے میئر کا تاج سر سجانے کی اور اس حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں۔ ملک کے کسی دوسرے شہر میں مئیر کی مقبولیت اور افادیت اس طرح نہیں سمجھی جاتی جس […]

نثار قائم رابطہ، وزیر اعلیٰ نے ٹارگٹڈ آپریشن کی مد میں 20 ارب روپے مانگ لئے

نثار قائم رابطہ، وزیر اعلیٰ نے ٹارگٹڈ آپریشن کی مد میں 20 ارب روپے مانگ لئے

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاں اور وزیر اعلیٰ سندھ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، وزیر اعلیٰ سندھ نے ٹارگٹڈ آپریشن میں خرچ ہونے والے 20 ارب روپے مانگ لئے۔ کراچی: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدی نثار اور سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کے درمیان ٹیلی فونک […]

وزیر اعلی سندھ کا وسیم اختر کو فون، کامیابی کی مبارکباد دی

وزیر اعلی سندھ کا وسیم اختر کو فون، کامیابی کی مبارکباد دی

کراچی : وزیر اعلی سندھ نے بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں کامیابی پر ایم کیو ایم اور وسیم اختر کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلی ہائوس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں ہونیوالے بلدیاتی الیکشن میں واضح کامیابی پر ایم کیو ایم کو مبارکباد دی ہے۔ […]

کراچی میں متحدہ نے بلدیاتی جنگ جیت لی، پنجاب میں (ن) لیگ کامیاب

کراچی میں متحدہ نے بلدیاتی جنگ جیت لی، پنجاب میں (ن) لیگ کامیاب

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے بلدیاتی انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کرکے ایک بار پھرسے اپنی برتری ثابت کردی، عوام کی اکثریت نے دوبارہ ایم کیوایم پر اعتماد کااظہار کیا جب کہ پنجاب میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 12 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں (ن) لیگ نے سب کو […]

سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی

سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی

کراچی : سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری تاحال منظور نہیں کی جس کے بعد رینجرز کو صوبے میں حاصل خصوصی اختیارات ختم ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری 2 ہفتے قبل ارسال کی گئی تھی جس کی منظوری تاحال نہیں […]

الطاف حسین کیخلاف مقدمہ، حکومتی بد نیتی ظاہر ہوتی ہے، خالد مقبول

الطاف حسین کیخلاف مقدمہ، حکومتی بد نیتی ظاہر ہوتی ہے، خالد مقبول

کراچی : ایم کیو ایم کے راہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں الطاف حسین کیخلاف پاکستان میں مقدمے کےاندراج کی مذمت کرتے ہیں۔ خالد مقبول کہتے ہیں کہ برطانیہ اور پاکستان میں جاری عمران فاروق قتل کیس تفتیش میں آج تک الطاف حسین کا نام نہیں آیا۔ […]

پولنگ کا وقت بڑھایا جائے: فاروق ستار

پولنگ کا وقت بڑھایا جائے: فاروق ستار

کراچی : ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے الیکشن کمیشن سے انتخابی عمل کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی کے کئی علاقوں میں تاحال پولنگ شروع نہیں ہوسکی ہے لہذا الیکشن کمیشن وقت […]

عامر کا انتخاب؛ چیئرمین کو پلیئرز کے منفی ردعمل کی فکرستانے لگی

عامر کا انتخاب؛ چیئرمین کو پلیئرز کے منفی ردعمل کی فکرستانے لگی

کراچی : چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو محمد عامر کی ٹیم میں ممکنہ واپسی پر دیگر کھلاڑیوں کے منفی ردعمل کی فکر ستانے لگی،اس حوالے سے انھوں نے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کو اہم ٹاسک سونپ دیا، وہ پیسر کی سب سے الگ الگ ملاقاتوں کے ذریعے گلے شکوے دور کرائیں گے۔ تفصیلات […]

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا بڑا مرحلہ ، پولنگ کا عمل جاری

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا بڑا مرحلہ ، پولنگ کا عمل جاری

کراچی : کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا بڑا معرکہ جاری ہے ، پولنگ کا عمل جاری ہے ، بیشتر پولنگ سٹیشنز پر عملہ بروقت نہیں پہنچنے اور پولنگ ایجنٹس نہ ہونے باعث پولنگ شروع نہیں ہوسکی ۔ کراچی کے چھ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کا عمل شروع ہوگیا ہے ، شہر کا بڑے انتخابی معرکہ […]

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

کراچی : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج […]

متحدہ انتخابی میدان چھوڑے گی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا جواب

متحدہ انتخابی میدان چھوڑے گی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا جواب

کراچی : ایم کیوا یم کے رہنما فاروق ستار نے بائیکاٹ کا طعنہ دیا تو جی آئی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ہنگامی پریس کانفرنس کر ڈالی۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان بولے پہلی بارایم کیو ایم کو ٹف ٹائم مل رہا ہے۔ پولنگ بوتھس پر فوج تعینات ہوئی تو ایم […]

اسرائیل کیساتھ تعلقات حکمت عملی تھی: پرویز مشرف

اسرائیل کیساتھ تعلقات حکمت عملی تھی: پرویز مشرف

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ لیڈرشپ کمزور ہو تو ایکسپوز ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں قیادت کا فقدان اور گورننس کمزور ہے۔ بیڈ گورننس اور حکمرانوں کی کمزوریوں کی وجہ سے لوگ فوج کے پاس جاتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پر بڑے پریشر ہیں۔ میرے اوپر بھی بڑے […]

کراچی: شاہ فیصل 2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق

کراچی: شاہ فیصل 2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں پکایا گیا زہریلا کھانا کھانے سے 4افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ زہر خوانی سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کی موت کی وجہ […]