کراچی: پائپ کی مرمت نہ ہوئی، 10 کروڑ گیلن پانی ضائع، لوگ بوند بوند کو ترس گئے
گھروں سے غائب، سڑکوں پر حاضر، کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہو گئی، لیکن واٹر بورڈ حکام مسئلہ حل کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آتے، ایم ڈی واٹر بورڈ کہتے ہیں کہ ایسا روز بروز تھوڑا ہوتا ہے، کبھی کبھار ہی […]








