counter easy hit

کراچی: عزیز آباد میں گتے کی فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی

karachiFireupFactory_12-11-2015_206983_l. [downloaded with 1stBrowser]

In Azizabad cardboard factory fire

کراچی……..کراچی کے علاقے عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں گتے کی فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی ہے ۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں گتے کی فیکٹری میں آگ رات گئے لگی ۔فائر بریگیڈ کی دس گاڑیوں نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا ۔ آگ بجھانے کے عمل میں 7 فائر ٹینڈرز ، 2 اسنارکل اور ایک واٹر باوز نے حصہ لیا ۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔