جو ہوا اسے بھول چکی ہوں: ریحام خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ماضی میں جو کچھ ہوا اسے بھول چکی ہوں۔ کراچی: (ویب ڈیسک) گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے غیر رسمی دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا ماضی کا ذکر نہیں کرنا چاہتی جو ہوا اسے بھول چکی ہوں۔ […]








