counter easy hit

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،رینجرز اختیارات کی قرارداد

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، رینجرز اختیارات کی قرارداد پیش کئے جانے کا امکان

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، رینجرز اختیارات کی قرارداد پیش کئے جانے کا امکان

وزیر اعلی سندھ کی سربراہی میں اہم وزراء کا اجلاس ہوا۔ جس میں اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات سے متعلق پیش ہونے والی قرارداد پر حکمت عملی تیار کی گئی۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں آج ہو گا۔ اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں رینجرز کو اختیارات […]