counter easy hit

میں ترمیم

لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم ،حکومت سندھ عدالت میں چلی گئی

لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم ،حکومت سندھ عدالت میں چلی گئی

کراچی……لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کے لیے حکومت سندھ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ کل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنا چاہتے ہیں، لہذاسندھ ہائیکورٹ کے کل کے فیصلے پر 2 ہفتوں […]