counter easy hit

عثمان آباد میں کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: رینجرز کی عثمان آباد میں کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: رینجرز کی عثمان آباد میں کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی……سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے عثمان آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا، ترجمان رینجرزکا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر فرحان عرف فنٹر کا انسداد دہشتگردی عدالت سے 90 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق ایک بدنام عسکری ونگ کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم […]