counter easy hit

مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک

کراچی: سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک

کراچی: سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک

کراچی ……کراچی میں سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے۔سپر ہائی وے پر احسان آباد کےقریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ 2 فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم ڈکیتی اورپولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ہے، ملزم کی لاش کے پاس سے اسلحہ […]