counter easy hit

پی آئی اےکے4لاپتا ملازمین

کراچی:پی آئی اےکے4لاپتا ملازمین مل گئے

کراچی:پی آئی اےکے4لاپتا ملازمین مل گئے

کراچی………ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اےکے4لاپتا ملازمین مل گئے ہیں، نامعلوم ملزمان چاروں ملازمین کوناگن چورنگی پرچھوڑکرفرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ملازمین میں ہدایت اللہ، منصور، ضمیر چانڈیو اور سیف اللہ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پی آئی اےکے4ملازمین 2فروری کواحتجاج کےدوران لاپتاہوگئےتھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48