counter easy hit

کراچی: رینجرز کی عثمان آباد میں کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

Pakistan Usman action,

Pakistan Usman action,

کراچی……سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے عثمان آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا، ترجمان رینجرزکا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر فرحان عرف فنٹر کا انسداد دہشتگردی عدالت سے 90 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔
ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق ایک بدنام عسکری ونگ کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم سے ہے، ملزم نے دورانِ تفتیش ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، ملزم نے بھتا خوری کی بھی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔