کراچی:سرکاری اسلحہ چھین کر فرارہونیوالاملزم گرفتار
کراچی ……کراچی کے علاقے بہادرآباد میں پولیس نے کارروائی کرکے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ایس پی ڈاکٹر فہد کے مطابق ملزم وقاص ملک کو بہادرآباد کے علاقے سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے 12 روز قبل شہید ملت روڈ سے پولیس اہلکار سے سرکاری ایس ایم جی […]








