counter easy hit

آئی اے

ہڑتال چھوڑ کر ڈیوٹی پرآنےکے خواہشمند اسٹیشن منیجر سے ملیں، ترجمان پی آئی اے

ہڑتال چھوڑ کر ڈیوٹی پرآنےکے خواہشمند اسٹیشن منیجر سے ملیں، ترجمان پی آئی اے

کراچی……پی آئی اے کے ترجمان نے ہڑتال چھوڑ کر ڈیوٹی پرآنےکے خواہش مند ملازمین کو اسٹیشن منیجر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی پرآنے کے خواہش مند ملازمین کو نئے انٹری پاس جاری کر دیے جائیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36