جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اگلا پلان تیار، بھرپور قوت سے احتجاج کا فیصلہ
پی آئی اے ملازمین کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بحران کے حل کی نئی تجاویز تیار کر لی ہیں۔ چار لاپتا ساتھی بازیاب نہ ہونے پر جناح انٹرنیشنل ٹرمینل کی طرف مارچ کرنے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔ دوسری طرف رینجرز کی تحقیقاتی کمیٹی نے ایئرپورٹ پر فائرنگ […]








