counter easy hit

اسلام آباد

ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین میں ترمیم افسوس ناک ہے، خورشید شاہ

ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین میں ترمیم افسوس ناک ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر ہے لیکن اس کے لئے آئین میں ترمیم افسوسناک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے […]

سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش

سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئینی ترمیم کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے وزیر اعظم کو ابتدائی مسودہ پیش کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے قانون سازی پر […]

بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر 3 مارچ کو پاکستان آئینگے، دفتر خارجہ

بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر 3 مارچ کو پاکستان آئینگے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کرینگے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ کا دورہ پاکستان 13 فروری کے پاک بھارت وزرائے اعظم رابطے کا تسلسل ہے۔ پاکستانی دفترخارجہ کے مطابق بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر اپنے پاکستانی دورے کے دوران پاکستانی ہم […]

فیوچر پنشن پلان، موبائل فون ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

فیوچر پنشن پلان، موبائل فون ریڈیو پر ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) ٹی وی ٹیکس کے بعد اب ریڈیو ٹیکس بھی لگے گا، ڈی جی ریڈیو نے موبائل فون اور گاڑیوں پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔ حکومت کی جانب سے ٹی وی ٹیکس کے نام پر پہلے ہی بجلی کے بلوں پر پینتیس روپے وصول کئے جا رہے ہیں ۔ […]

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے موسم پھر سرد

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے موسم پھر سرد

اسلام آباد (یس ڈیسک) بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے ایک بار پھر موسم سرد ہوگیا ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں بھی سردی لوٹ آئی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختوںخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے، بلوچستان […]

سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ شو آف ہینڈ سے ہی ہونی چاہیے، عمران خان

سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ شو آف ہینڈ سے ہی ہونی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کل ن لیگ کے گورنر کی تعریف کی آج ن لیگ کی حکومت کی تعریف کردی اور کہا کہ سینٹ کے انتخابات میں شو آف ہینڈ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے ،لیکن اعلان نہیں فوری عمل ہونا چاہیے،انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے […]

صدر نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء کی منظوری دے دی

صدر نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 پر دستخط کر دیے۔ فوجی عدالتوں کے قیام کے لیے آرڈیننس میں کی جانے والی ترمیم کی منظوری پارلیمنٹ پہلے ہی دے چکی ہے۔آرڈیننس کے تحت دہشت گردی مقدمات میں ججوں اور وکلا سمیت متعلقہ افراد کو تحفظ فراہم کیا جائے گا ، […]

الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری نثار

الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے پاکستانی حکومت کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کسی سفارتکار نے ان مقدمات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہا کہ […]

آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری ، فوجی عدالتوں کی اوپن کارروائی کا فیصلہ جج کریگا

آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری ، فوجی عدالتوں کی اوپن کارروائی کا فیصلہ جج کریگا

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے ، فوجی عدالتوں کی کاروائی اوپن یا بند کمرے میں کرنے سے متعلق جج خود فیصلہ کرے گا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ آرمی […]

خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور پرویز خٹک کی ملاقات

خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور پرویز خٹک کی ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کبھی وفاقی حکومت کا بائیکاٹ نہیں کیا، جوڈیشل کمیشن بن جائے تو تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کہتے ہیں دوسرے صوبوں کی طرح خیبرپختونخوا کے مسائل بھی حل کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک […]

نیشنل ایکشن پلان، ابتک 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار

نیشنل ایکشن پلان، ابتک 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (یس ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ وزیرا عظم کو پیش کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 24 دسمبر سے ابتک ملک بھر میں 19 ہزار 789 آپریشن کئے گئے جس سے 19 ہزار 272 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پنجاب میں 11 ہزار 634، سندھ میں 3003، 3737 […]

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا فیصلہ اچھا قدام ہے: عمران خان

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا فیصلہ اچھا قدام ہے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) دبئی روانگی سے پہلے بنی گالہ کے بھیگے موسم میں عمران خان نے ٹھنڈے ٹھار انداز میں میڈیا سے باتیں کیں۔ حکومت نے سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا تو خان صاحب مراد بر آنے پر حکومت کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ خان صاحب […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھرمیں 19 ہزار 789 آپریشنز کیے گئے، جس کے دوران 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق […]

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہائیڈل منافع کی مد میں 200 ارب روپے کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہائیڈل منافع کی مد میں 200 ارب روپے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف بھی ملاقات میں شریک تھے۔ اس موقع پر ہائیڈل منافع اور گیس سے متعلق مسائل پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہائیڈل منافع کی مد […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آّباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی جس میں پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ ملاقات میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی گھروں کو واپسی سے متعلق امور […]

سپریم کورٹ : آئینی ترامیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت

سپریم کورٹ : آئینی ترامیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترمیم سے متعلق مختلف درخواستوں پر سماعت ہو ئی، جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ اسلام آباد کے سوا تمام صوبوں اور وفاق کی جانب سے جواب داخل کرا دیا گیا۔ عدالت نے لارجر بنچ […]

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگہ کے رکن رحمان ملک نے پنجاب ہاؤس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور تحریک انصاف کا خط حوالے کیا۔ میں رحمان ملک کا کہنا تھا۔ حکومت نے خط پر تین دن میں جواب دینے کا کہا ہے۔ ادھر جہانگیر ترین سے قمر زمان کائرہ اور اعتزاز […]

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے مجوزہ آئینی ترمیم لانے کی مشروط حمایت کر دی۔ شیریں مزاری کہتی ہیں شرط یہ ہے کہ 5 مارچ کے سینیٹ انتخابات سے قبل ترمیم لائی جائے ورنہ حکومت کی نیت پر سوالات اٹھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آرہی ہے تاہم […]

سینیٹ انتخابات پیچیدہ معاملہ ہے جس میں چند دن باقی ہیں، فرحت اللہ بابر

سینیٹ انتخابات پیچیدہ معاملہ ہے جس میں چند دن باقی ہیں، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف ہے تاہم شو آف ہینڈز کے لیے آئینی ترمیم کا حکومتی فیصلہ جلد بازی پر مبنی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا اقدام لگتا ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ایک بیان […]

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، طالبان پر دباؤ کم کرنے کے لیے بھارت مشرقی سرحد پر پاکستان کو مصروف کر رہا ہے، پاکستان بھارت کو اس کی زبان میں سمجھا بھی سکتا ہے اور عالمی فورم […]

بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں، وزیر دفاع

بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند رہنما بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں، بلوچستان کےعلیحدگی پسند رہنما بھارت جاتے ہیں اور ان سے ہدایات لیتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا […]