counter easy hit

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

Nawaz Sharif and Raheel Sharif

Nawaz Sharif and Raheel Sharif

اسلام آّباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی جس میں پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ ملاقات میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی گھروں کو واپسی سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

جبکہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔