counter easy hit

اسلام آباد

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کا لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش کی جائے، وزیر دفاع

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کا لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش کی جائے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کا جھوٹا اور لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہم نے کئی منصوبے شروع کیے جو ناممکن تھے، نیلم جہلم پراجیکٹ کو ناممکن کہا […]

منی لانڈرنگ الزام؛ چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ طلب کرکے تفتیش کی جائے، وزیراعظم

منی لانڈرنگ الزام؛ چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ طلب کرکے تفتیش کی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف پر دشمن ملک پر پیسہ بھیجنے کا الزام سنجیدہ معاملہ ہے اس لئے ایوان چیئرمین نیب کو طلب کرے اور ان سے پوچھ گچھ کرے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نیب کرپشن کے خلاف اپنا کردار ادا […]

بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، چیف جسٹس

بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، وہاں کے لوگ سیاسی طور پر طاقت میں نہیں۔ سپریم کورٹ میں بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزرائے اعلیٰ ثناء اللہ زہری اور عبدالمالک بلوچ عدالت میں […]

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو سول انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا سربراہ مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو سول انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا سربراہ مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو سول انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا سربراہ مقرر کردیا۔ اسلام آباد: حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو ڈائریکٹر جنرل آئی بی مقرر کردیا گیا ہے اور انہیں گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی بھی دے دی گئی ہے۔ […]

اسلام آباد کورال پولیس کی ایکسپریس ہائی وے پر بڑی کاروائی

اسلام آباد کورال پولیس کی ایکسپریس ہائی وے پر بڑی کاروائی

مردان سے اسلحہ کی بڑی کھیپ وسطی پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ امریکن گنز سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مشہور اسلحہ سمگلر کو گلبرک گرین کے سامنے سے ناکہ لگاکر گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی آر گرفتار سمگلروں نے دوران تفتیش اسلحہ لاہور اپنے […]

رمضان میں ہزار سے زائد اشیا پر سبسڈی کا اعلان

رمضان میں ہزار سے زائد اشیا پر سبسڈی کا اعلان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے رمضان المبارک  کے بابرکت مہینے میں ایک ہزار سے زائد اشیا  کی قیمتوں میں رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے رمضان پیکیج کو حتمی شکل دے دی، حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 1000 سے […]

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس‏ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیئرمین احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف ایک اور نوٹس لے لیا چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا […]

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ہوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ہوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ھوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری فلیشمین ھوٹل راولپنڈی میں منعقد ھوئی ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد، ایس ڈی پی […]

مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد کا منبر سنبھالنے کا اعلان کردیا

مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد کا منبر سنبھالنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے آپریشن کے 11 سال بعد مسجد کا منبر و محراب سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شہداء فاؤنڈیشن آف پاکستان کے رہنما حافظ احتشام احمد کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز غازی 11 مئی کو لال مسجد اسلام آباد […]

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق نیب ریفرنس میںدرخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں بوگس بھرتیاں کرکے قومی خزانے کو ساڑھے پچاس کروڑ روپے نقصان پہنچانے کے مقدمے میں سابق آئی جی پولیس سندھ غلام حیدر جمالی کی درخواست ضمانت کی سماعت […]

’حکومت فیصلہ کرے اصغر خان کیس میں کیا کرنا ہے‘

’حکومت فیصلہ کرے اصغر خان کیس میں کیا کرنا ہے‘

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت فیصلہ کرےاصغر خان کیس کےخلاف کیا کارروائی کرنی چاہئے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اصغرخان کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعتکی، دوران سماعت چیف جسٹس […]

شریف خاندان کیخلاف تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائے گا، احتساب عدالت

شریف خاندان کیخلاف تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائے گا، احتساب عدالت

اسلام آباد: احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں مزید وقت کے لیے سپریم کورٹ کو درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں مقدمات کا فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ تینوں نیب ریفرنسز […]

بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور

بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ سے متعلق سینیٹ سے منظورشدہ بل 2018 کثرت رائے سے منظورکرلیا۔ اسپیکرسردارایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے سید نوید قمرنے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ، امداد، بحالی اور فلاح و بہبود سے متعلق بل منظوری کے […]

اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا جب کہ ہر چینل کیلئے پانچ وقت کی اذان نشر کرنا لازم ہوگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی۔ […]

موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ میں موبائل فون کارڈ پر حد سے زیادہ ٹیکس کٹوتی پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ موبائل فون کے استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس […]

پی آئی اے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس

پی آئی اے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ پی آئی اے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت ہوئی۔  مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی اور سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم عدالت میں پیش ہوئے۔ ماہر معاشیات فرخ سلیم نے پی آئی اے […]

جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ جسٹس منیب اختر کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی، جس میں سپریم کورٹ کے ججز، ایڈوکیٹ جنرلز، پاکستان بار کے عہدیداروں […]

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب راولپنڈی( خصوصی رپورٹ) بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ آغا سلیم الدین خلجی المعروف پیر آغا جی سرکار کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ایرڈ یونیورسٹی میں الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر […]

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، ‏ختم نبوت کے معاملے پراحسن اقبال پرگولی چلائی،ملزم کا اعترافی بیان ,احسن اقبال پر حملے کا فیصلہ ذاتی تھا , وزیراعظم نے آئی جی سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرلی

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، وزیراعظم نے آئی جی سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرلی خصوصی رپورٹ ..( اصغر علی مبارک سے )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، شکر گڑھ کنجر وڑمیں جلسے میں شرکت کے فائرنگ کی گئی گولیاں کندھے پر لگییں وفاقی وزیر داخلہ احسن […]

چیف جسٹس نے خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان کے ضلع خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ کیس کی سماعت 11 مئی کو کوئٹہ رجسٹری میں ہوگی، جس کے لیے چیف سیکریٹری بلوچستان اور آئی جی بلوچستان کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈیسابق وزیرداخلہ چوہدری نثار آئندہ انتخابات کے لائحہ عمل اور ملکی سیاست پر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری نثار شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر […]