counter easy hit

اسلام آباد کورال پولیس کی ایکسپریس ہائی وے پر بڑی کاروائی

مردان سے اسلحہ کی بڑی کھیپ وسطی پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ امریکن گنز سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Islamabad Koral Police big action on the Islamabad Express Highwayمشہور اسلحہ سمگلر کو گلبرک گرین کے سامنے سے ناکہ لگاکر گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی آر گرفتار سمگلروں نے دوران تفتیش اسلحہ لاہور اپنے گہر لےکر جانا بتایا۔ پولیس حکام اصل میں یہ بہت بڑے اسلحہ سمگلر ہیں جن کو ایک خاص اطلاع پر ناکہ لگ کر پکڑا گیا