counter easy hit

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس‏

Charmin NAB reported a complaint against Nawaz Sharif and others allegedly sending $ 4.9 billion to Indiaاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیئرمین احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف ایک اور نوٹس لے لیا چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم بھارتی حکومت کے سرکاری خزانہ میں 4ارب 9کروڑ ڈالر کی خطیر رقم بھجوائی گئی،یہ رقم مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت بھجوائی گئی رقم بھجوانےسے بھارتی حکومت کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھےمیڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات ورلڈ بینک مائیگریشن اینڈ ریمڈینس بک 2016 میں موجود ہے اس اقدام سے پاکستان کو نقصان ہوابھارتی حکومت کے سرکاری خزانہ میں 4.9بلین ڈالرکی خطیر رقم بھجوائی گئی، اعلامیہ