counter easy hit

اسلام آباد

نواز شریف کی وزیر اعظم کو بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی ہدایت

نواز شریف کی وزیر اعظم کو بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، پرویز رشید، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سنیٹرز، مئیرز، پارٹی کے ضلعی صدور نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]

سیاسی بنیادوں پر معاف قرضے واپس نہ کرنے پر اثاثے ضبط کرلیں گے، سپریم کورٹ

سیاسی بنیادوں پر معاف قرضے واپس نہ کرنے پر اثاثے ضبط کرلیں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر معاف کیے گئے قرضے واپس کروائیں گے۔ سپریم کورٹ میں قرض معافی کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ نواز شریف، بے نظیر بھٹو، جونیجو، یوسف رضا گیلانی، چوہدری برادران نے بھی قرضے معاف کروائے۔ نیشنل بنک کے وکیل نے سپریم کورٹ […]

اسلام آباد سے بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچنے کا انکشاف

اسلام آباد سے بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچنے کا انکشاف

اسلام آباد: دارالحکومت سے کم سن بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد سے کمسن بچیوں کو ورغلا کر اغواء اور ملک بھر میں سپلائی کئے جانے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذموم دھندہ کرنے والا ایک گروہ کے کارندے پکڑے گئے ہیں۔ اس گروہ کے غوری […]

معروف سماجی شخصیت حاجی اصغر حیدری مصالحتی کمیٹی تھانہ سہالہ کے ممبر منتخب

معروف سماجی شخصیت حاجی اصغر حیدری مصالحتی کمیٹی تھانہ سہالہ کے ممبر منتخب

معروف سماجی شخصیت حاجی اصغر حیدری مصالحتی کمیٹی تھانہ سہالہ کے ممبر منتخب۔ اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی) آئی جی سلطان اعظم تیموری کا اسلام آباد مصالحتی کمیٹیاں از سر نو فعال قائم کرنا نیک شگون ہے۔انکے اعتماد پر پورے اترے گئے۔ عوام علاقہ نے معروف سماجی شخصیت اصغر حیدری کو ممبر مصالحتی کمیٹی منتخب ہونے […]

خواجہ آصف نااہلی کیس، فیصلہ کل سنایا جائے گا

خواجہ آصف نااہلی کیس، فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ خواجہ آصف نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عثمان ڈار سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ خواجہ آصف نے فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد اماراتی کمپنی کا خط عدالت میں جمع کرایا تھا۔ خط میں کہا گیا تھا کہ خواجہ آصف کمپنی کے کل […]

کوئی قانون سے بالاتر نہیں ملک اشاروں پر نہیں چلے گا، سپریم کورٹ

کوئی قانون سے بالاتر نہیں ملک اشاروں پر نہیں چلے گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں اب ملک اشاروں پر نہیں چلے گا۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس […]

سیکیورٹی اداروں کی مختلف شہروں میں کارروائی، 2 خود کش بمبار گرفتار

سیکیورٹی اداروں کی مختلف شہروں میں کارروائی، 2 خود کش بمبار گرفتار

راولپنڈی:  ملک بھر میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ خفیہ معلومات پر سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 2 خود کش بمباروں کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے صرائے نورنگ، کوٹکشاہ گولیخان اور لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر […]

پمز کارڈیک سنٹر ایک دن کیلئے بھی بند نہیں ہونا چاہیے، سپریم کورٹ

پمز کارڈیک سنٹر ایک دن کیلئے بھی بند نہیں ہونا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکم دیا ہے کہ پمز کارڈیک سنٹر ایک دن کیلئے بھی بند نہیں ہونا چاہیے، ملازمین کو ایک ماہ میں تمام تنخواہیں ادا کی جائے، ایف پی ایس سی کے ذریعے بھرتیوں تک موجودہ افسر کام کرتے رہیں۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ پمز کارڈیک سنٹر […]

“ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘مریم نواز

“ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘مریم نواز

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘ سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں‘ اربوں‘ کھربوں کی کرپشن کے الزامات لگانے والوں نے عدالت میں دس روپے کی […]

ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا

ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا

روات: (اسد حیدری) ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا۔ این اے 52 مسلم لیگ ن کا بڑادھڑا پیپلز پارٹی میں شامل اسلام آباد رورل سرکل کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ ووٹ کی عزت مانگنے والی مسلم […]

بجٹ منظوری کے لئے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

بجٹ منظوری کے لئے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج شام ہوگا، آئندہ مالی سال کیلئے ایک ہزار تیس ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ منظوری کے لئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل کا […]

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ردو بدل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) […]

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو آگاہ کردیا ہے کہ نئی فیسوں کا اطلاق فوری اور آج ہی سے ہوگا۔ نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نئی فیسوں سے متعلق جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق نئی […]

نیب تحقیقات کرے چیف جسٹس کو جج کیسے بنایا گیا، نواز شریف

نیب تحقیقات کرے چیف جسٹس کو جج کیسے بنایا گیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں علم تھا کہ نیب مارشل لا کا قانون ہے لیکن غلطی یہ ہے کہ اس کو ختم نہیں کرسکے جب کہ نیب تحقیقات کرے کہ چیف جسٹس کو پہلے سیکرٹری قانون اور پھر جج کیسے بنایا گیا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے کمرے میں صحافیوں سے غیر […]

نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والا امریکی سفارت کار بلیک لسٹ

نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والا امریکی سفارت کار بلیک لسٹ

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے عتیق نامی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والی امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو بلیک لسٹ کرکے اسے بیرون ملک سفر سے قبل اجازت لینے کا پابند کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے امریکی سفارت خانے میں تعینات ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے کچلے گئے […]

عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجات

عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجات

اسلام آباد: عطا الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی اخراجات کی آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی جس میں پتہ چلا کہ ان پر 20 کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں ایم ڈی پی ٹی وی […]

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایف پی ایس سی میں اسلام آباد کا کوٹہ مقرر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن معروف افضل اور دیگر افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل ارشد […]

چیف جسٹس کو ٹکراؤ کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں، خورشید شاہ

چیف جسٹس کو ٹکراؤ کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو ٹکراؤ کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ عدلیہ حکومت ٹکراؤ کے نتائج سے خبردار کر دیا، حکومت اور عدلیہ […]

طیبہ تشدد کیس میں سابق جج کی سزا معطل

طیبہ تشدد کیس میں سابق جج کی سزا معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مقدمے میں سزا پانے والے سابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اور ان کی اہلیہ کی سزا کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل 2 رکنی ڈویژن بنچ نے آج […]

سرکاری بھرتیوں پر پابندی سے متعلق حکومت سے جواب طلب

سرکاری بھرتیوں پر پابندی سے متعلق حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری بھرتیوں پر الیکشن کمیشن کی پابندی کے حوالے سے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری بھرتیوں پر پابندی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے پوچھا کہ کس قانون اور اختیار کے تحت الیکشن کمیشن نے […]

چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں، نواز شریف

چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولتے تو پابندی لگا دیتے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز لندن میں اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ دونوں سیاسی رہنما نیب ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب […]

کوئی جو مرضی کہتا رہے سپریم کورٹ کی کسی بات پر تبصرہ نہیں کروں گا، سعد رفیق

کوئی جو مرضی کہتا رہے سپریم کورٹ کی کسی بات پر تبصرہ نہیں کروں گا، سعد رفیق

راولپنڈی: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئی جو مرضی کہتا رہے سپریم کورٹ کی کسی آبزرویشن پر تبصرہ نہیں کروں گا۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر خیبرمیل کے نئے ریک کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بنیادی طور پر ریلوے میں 65 سال تک […]