counter easy hit

چیف جسٹس نے خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان کے ضلع خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا۔

The Chief Justice took notice of the killings of 6 workers in exteriorکیس کی سماعت 11 مئی کو کوئٹہ رجسٹری میں ہوگی، جس کے لیے چیف سیکریٹری بلوچستان اور آئی جی بلوچستان کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔