counter easy hit

اسلام آباد

اسلام آباد ائیر پورٹ سے پی آئی اے کا قیمتی سامان چوری

اسلام آباد ائیر پورٹ سے پی آئی اے کا قیمتی سامان چوری

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے پی آئی اے کا لاکھوں روپوں مالیت کا سامان چوری ہوگیا۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری ہوگیا ہے۔ چوری ہونے والے سامان میں 3 ایئرکنڈیشنر، 7 صوفہ سیٹ، اسٹینڈ والے پنکھے، ریوالونگ چیئرز، پانی کے ڈسپنسر، 2 […]

مسلم لیگ (ن) کا چئیرمین نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کا چئیرمین نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کی، اجلاس میں پارٹی کے صدر […]

وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزیر خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزیر خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا بھی قلمدان سونپ دیا ہے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے، اب وہ بیک وقت دو اہم ترین وزارتوں کے معاملات سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کے دوران وزارت خارجہ کا […]

زاہد حامد کا آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

زاہد حامد کا آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر قانون زاہد حامد نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران زاہد حامد نے کہا کہ یہ میری آخری بجٹ تقریر ہے، میں تین بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوا […]

ایبٹ آباد ، ڈرائیور کی جلد بازی انتہائی کربناک حادثے کا سبب بن گئی

ایبٹ آباد ، ڈرائیور کی جلد بازی انتہائی کربناک حادثے کا سبب بن گئی

ایبٹ آباد (یس اردو نیوز) وین ڈرائیور کی جلد بازی 10 جانے لے گئی ایبٹ آباد سبزی منڈی موڑ میں گندم سے بھرا ٹرک مسافر وین پر گر گیا وین ڈرائیور نے غلط سائیڈ سے ٹرک کراس کرنے کی کوشش کی حادثہ میں 7افراد زخمی بھی ہوئے وین اسلام آباد سے مانسہرہ جارہی تھی Post […]

امریکی سفارتی پابندیوں کا جواب، پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی

امریکی سفارتی پابندیوں کا جواب، پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: امریکی سفارتی پابندیوں کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستانی ایئر پورٹس پر امریکی سفارتخانے کے سامان کی ترسیل کو ویانا کنونشن کے مطابق دیکھا جائے گا، امریکی سفارتکاروں کو پاکستان میں نقل و حمل سے پہلے متعلقہ پاکستانی حکام […]

شاہد خاقان عباسی کو سپریم کورٹ کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، ترجمان وزیرِاعظم آفس

شاہد خاقان عباسی کو سپریم کورٹ کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، ترجمان وزیرِاعظم آفس

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے سپریم کورٹ سے وزیرِ اعظم کی طلبی کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ ترجمان وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اداروں کو آئین اور قانون […]

چیئرمین نیب کا معاملہ چھوٹا نہیں بلکہ بہت سنگین ہے، نواز شریف

چیئرمین نیب کا معاملہ چھوٹا نہیں بلکہ بہت سنگین ہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی حالیہ پریس ریلیز کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں کیوں کہ یہ معاملہ چھوٹا نہیں ہے بلکہ بہت سنگین ہے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی سی ای سی کا […]

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے: پاکستان کا مطالبہ

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے: پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم قابل مذمت ہیں، خطےمیں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، عالمی برادری مسئلے کے حل میں کردار ادا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا نہتے کشمیریوں پر تشدد کیا جا رہا […]

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومتوں کو سازگار حالات ملنے چاہیں: خرم دستگیر

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومتوں کو سازگار حالات ملنے چاہیں: خرم دستگیر

اسلام آباد:  وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے پاکستان اب امریکا سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے۔ ملک کو درپیش دفاعی، خارجی اور معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سیاسی حکومتوں کو سازگار حالات ملنے چاہیں۔ وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے اپنی دس ماہ کی کارکردگی کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے […]

قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم ہوتا رہے گا: چیئرمین نیب

قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم ہوتا رہے گا: چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے واضح کیا ہے کہ ملک میں مزید کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔ قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم کرتے رہیں گے۔ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہم کسی کی تذلیل نہیں کرتے، […]

عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی 3 اہم وکٹیں اڑا دیں

عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی 3 اہم وکٹیں اڑا دیں

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے 3 رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ن لیگ کے ایم این اے رانا عمر نذیر، ان کے والد اور سابق وزیر رانا نذیر جبکہ رکن صوبائی اسمبلی راحیلہ یحیی منور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ساہیوال سے […]

الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ استعمال کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد

الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ استعمال کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ استعمال کرنے کی عمران خان کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں انتخابی فہرستوں سے متعلق عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، عمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل میں کہا کہ ووٹر لسٹ پر تصاویر شائع ہوچکی ہیں، چیف جسٹس […]

نوازشریف کی پنجاب ہاؤس میں ہنگامی پریس کانفرنس

نوازشریف کی پنجاب ہاؤس میں ہنگامی پریس کانفرنس

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) بہت سے معاملات میں اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے جب کہ چیئرمین نیب سے متعلق وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں گفتگو خوش آئند ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ […]

‘اقوام متحدہ کا عمرخالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہ ڈالنا دہرا معیار ہے،

‘اقوام متحدہ کا عمرخالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہ ڈالنا دہرا معیار ہے،

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی کمیٹی نے کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں ڈالنے کی پاکستان کی تجویز مسترد کر کے دہشت گردی کے خلاف دہرے معیار کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان […]

سارے سیاست دان آج غیر محفوظ ہو چکے ہیں، خورشید شاہ

سارے سیاست دان آج غیر محفوظ ہو چکے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت سے بار بار کہا کہ آئیں بیٹھیں اور مسائل پر بات کریں لیکن حکومت نے پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دی، آج سارے سیاست دان غیر محفوظ ہو چکے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے […]

نوازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات سے متعلق نیب نے وضاحت جاری کردی

نوازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات سے متعلق نیب نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک اور وزیراعظم کی پارلیمانی تفتیش کی تجویز کے بعد نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ  سے متعلق تحقیقات پراپنی وضاحت پیش کردی۔ قومی احتساب بیویورو نے  وضاحتی بیان میں کہا کہ نیب نے میڈیارپورٹ پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات کافیصلہ کیا،نیب کی جاری کردہ پریس ریلیز […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فرانزک آڈٹ کرائیں گے: چیف جسٹس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فرانزک آڈٹ کرائیں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات پر بے تحاشا ٹیکسز کے اطلاق کے معاملے پر وزارت پٹرولیم و دیگر متعلقہ اداروں سے تحریری وضاحت طلب کر لی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فرانزک آڈٹ کروائیں گے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے […]

نوجوان ہلاکت کیس؛ امریکی سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ضمانت پر رہا

نوجوان ہلاکت کیس؛ امریکی سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ضمانت پر رہا

اسلام آباد: امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے میں گرفتار امریکی سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ گزشتہ روز امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملہ میں گرفتار کیے گئے امریکی سفارت خانے کے سیکیورٹی آفیسر تیمور پیرزادہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ […]

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک انصاف میں ضم، معاہدہ بھی طے پاگیا

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک انصاف میں ضم، معاہدہ بھی طے پاگیا

اسلام آباد: تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب محاذ کے درمیان انضمام کا معاہدہ طے پاگیا۔ پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کی جانب سے خسرو بختیار نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ معاہدے کے تحت جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک انصاف میں ضم ہوگئی اور […]

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما اور پی پی-20 کی ٹکٹ کے امید وار مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 292

راولپنڈی: پولیس کے مبینہ تشدد سے تین بچوں کا باپ دم توڑ گیا

راولپنڈی: پولیس کے مبینہ تشدد سے تین بچوں کا باپ دم توڑ گیا

راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ آر اے بازار پولیس کے مبینہ تشدد سے تین بچوں کا باپ دم توڑ گیا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس چوری کا اعتراف کرانے کے لیے تشدد کرتی رہی۔ وفاقی داراحکومت کے جڑواں شہر کے علاقے آر اے میں مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے کے لواحقین […]