اسلام آباد: ”سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوش دامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ، نامور شاعر و ادیب انجم رضا کی والدہ، کلر سیداں گرلز اسکول کی سابق پرنسپل، کلر سیداں کی سماجی و مذبھی شخصیت سید مشتاق حسین شاہ کی زوجہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں














