counter easy hit

جھنڈا بازار پلازہ میں آگ لگ گئی، امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف، امدادی ذرائع

جھنڈا بازار پلازہ میں آگ لگ گئی، امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف، امدادی ذرائع
The fire took place Jhanda bazar plaza, Rescue teams engaged in fire extinguishing, rescue sourcesراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جھنڈا بازار پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا پلازے کے اندر کولنگ کا عمل جاری ہے آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی آگ گتہ پیکنگ والی دوکان میں لگی