counter easy hit

اسلام آباد ہائیکورٹ رمضان ٹرانسمیشن/ مارننگ شوز ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا معاملہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ رمضان ٹرانسمیشن/مارننگ شوز ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا معاملہ

Islamabad high court Ramadan transmission /morning show code of conduct implement caseجیو، بول، ٹی وی ون اور اے آر وائی نیوز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر درخواست وقاص ملک ایڈووکیٹ نے دائر کی چینلز رمضان ضابطہ اخلاق کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے، درخواست گزار عدالت چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی کا حکم دے، درخواست گزار چینلز کو جاری پیمرا نوٹسز کو بھی درخواست کا حصہ بنایا گیا ہے خیال رہے عدالت عالیہ نے 9 مارچ کو رمضان ٹرانسمیشن ضابطہ اخلاق عمل درآمد کاحکم جاری کیا تھا