سابق کونسلر مہر امجد رضائے الہی سے وفات پا گئے
گجرات ( صغیر احمد قمر +راجہ منصور)ٹھیکدار افضل کے صاحبزادہ ،سیٹھ ندیم اشرف کے برادر ان لاء ،PTIکے رہنما سیٹھ بلال ندیم کے ماموں،سابق کونسلر مہر امجد رضائے الہی سے وفات پا گئے مرحوم کو گذشتہ روز سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبر ستان حاجی دین محمد میں سپرد خاک کر دیا گیانمازہ جنازہ میں […]








