By Yesurdu on March 17, 2016 مرزا محمد ندیم بیگ گجرات

سرائے عالمگیر (بیورو چیف )انسانیت کی بے لوث خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے اور منافقعت کافر سے بھی بدتر ہے ممتاز کاروباری ،سماجی اور سیاسی شخصیت تحریک انصاف اٹلی کے جنرل سیکریٹری مرزا محمد ندیم بیگ نے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انسانیت کی خدمت میں کوئی کسر روا نہیں رکھنی چاہیے […]
By Yesurdu on March 17, 2016 سردی ایک بار پھر گجرات

سرائے عالمگیر (بیوروچیف )موسم نے لی انگڑائی ۔۔۔کمبل تے رضائیا ں اک واری فیر۔۔۔سردی ایک بار پھر لوٹ آئی ،تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کی طرح تحصیل سرائے عالمگیر میں بھی ہلکی ہلکی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس کی وجہ سے ایک بار پھر سردی لوٹ آئی ہے ان بارشوں سے قبل موسم […]
By Yesurdu on March 17, 2016 1کلو سے زائد چرس گجرات

سرائے عالمگیر (بیوروچیف)پولیس ان ایکشن ۔۔پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر نے منشیات فروش کو 1کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار کر لیا ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق پو لیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر نواحی علاقہ مہے کلاں سے ملزم شفاقت حسین ولد لیاقت حسین سکنہ کو […]
By Yesurdu on March 17, 2016 ذوالفقاراحمدکو معطل کردیا گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)عوامی شکایات پر سیکرٹری یونین کونسل 85/2لالہ موسیٰ ذوالفقاراحمدکو معطل کردیاگیا،ایک ہفتہ میں نوکری سے غیرحاضری ہونے کا جواب طلب، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق تقریباً گزشتہ دوماہ سے مسلسل ڈیوٹی سے غیرحاضررہنے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ آفیسرکمیونٹی آرگنائزیشن نے معطل کرکے اسے سات روزمیں دفترسے غیرحاضری کو جواب […]
By Yesurdu on March 17, 2016 ٹیکسی سٹینڈ گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) این ایچ اے اورٹی ایم اے افسران کا سروس روڈ پرقائم ٹیکسی سٹینڈکیخلاف گرینڈآپریشن ،ٹیکسی ڈرائیوروں کی دوڑیں لگ گئیں۔،ٹیکسی سٹینڈختم کردیاگیا،5ٹیکسیڈروئیوروں کیخلاف مقدمات درج، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے ڈی سی او گجرات کے پاس میٹنگ کے بعدسیکرٹری آرٹی اے گجرات ،اے سی کھاریاں وایڈمنسٹریٹرٹی ایم اے کھاریاں […]
By Yesurdu on March 17, 2016 باپ بھی چل بسا گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) بیٹے کی وفات کا صدمہ ،باپ بھی چل بسا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ کائرہ کی ہردلعزیزشخصیت چوہدری خان محمدکائرہ 5مارچ کووفات پاگئے تھے ،جوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے گزشتہ روزان کے والدچوہدری محمدخاں کائرہ بھی وفات پاگئے،جنہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ Post Views […]
By Yesurdu on March 17, 2016 شراب برآمد گجرات

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے) تھانہ صدر پولیس نے دو منشیات فروش لیاقت اور عمرکو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے سات لیٹر شراب برآمد کرلی ملزم بھلیر روڈ پر چل پھرکر شراب فروخت کررہے تھے اچانک گشت کے دوران پولیس کی گاڑی بھی ادھر پہنچ گئی جسے دیکھ کر وہ بھاگ نکلے مگرپولیس نے تعاقب […]
By Yesurdu on March 17, 2016 تجاوزات کا خاتمہ گجرات

گجرات(انور شیخ سے) اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کی قیادت میں ٹی ایم اے کی ٹیم نے سروس روڈ لالہ موسیٰ کے علاقہ میں آپریشن کرکے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا ہے ، دوران آپریشن سروس روڈپر قائم ناجائز ٹیکسی اسٹینڈ ختم کرکے پانچ ڈرائیوروں کو تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے حوالے کر دیا […]
By Yesurdu on March 17, 2016 ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ گجرات

گجرات(انور شیخ سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم گوندل نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور معمولی نوعیت کے مقدمات کے 12ملزمان کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا، مجسٹریٹ دفعہ 30زمان علی رانجھا ، سپرنٹنڈ نٹ جیل منصور اکبر بھی انکے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ جج نے جیل ہسپتال، […]
By Yesurdu on March 17, 2016 اے سی گجرات نور العین گجرات

گجرات(انور شیخ سے) اے سی گجرات نور العین نے عوامی شکایت پر کنجاہ میں چھاپہ مار کر نائز منافع خوری کرنے پر تین کریانہ سٹور کے مالک کو نود پندرہ ہزار روپے جرمانہ کر دیا اور ان کو وارننگ دی ہے کہ آہندہ ناجائز منافع خوری پر جرمانہ نہیں کیا جائے گا بلکہ ان کو […]
By Yesurdu on March 17, 2016 جھوٹا پرچہ درج کرنے پر گجرات

گجرات(انور شیخ سے) سال2015میں منشیات کا جھوٹا پرچہ درج کرنے پر مجسٹریٹ درجہ اول آصف علی نے سابقہ ایس ایچ او سول لائن عارف منیر بٹ اور سابقہ شاہین چوکی انچارج مسعود عالم کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری دونوں افسران کو اگلے ماہ13تاریخ تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق مجسٹریٹ […]
By Yesurdu on March 16, 2016 محمد عرفان بٹ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ میں مقیم پاکستانی نثراد کاروباری ،سماجی اور سیاسی شخصیت رہنما تحریک انصاف محمد عرفان بٹ نے ملک واپسی اپنے بیان میں کہا کہ کرپٹ سیاسی مافیا نے ملک و ملت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اور ہر ادارے کو اپنا غلام بنا رکھا ہے ،قائد تحریک انصاف عمران خان […]
By Yesurdu on March 16, 2016 راجہ محمد اسلم گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) پاکستان کو اللہ تعالی نے ہر قسم کے قدرتی وسائل اور افرادی قوت سے مالا مال کیا ہے لیکن طویل عرصہ گزرنے کے بعد بھی ہمارے سیاستدانوں کی بددیانتی کے باعث ملک و ملت کی حالت زار بہتر نہیں ہو سکی اور جو مسائل آج سے 30سال قبل تھے جوں کے توں […]
By Yesurdu on March 16, 2016 بجلی کی لٹکتی ننگی گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سرائے عالمگیر شہر اور بعض گلیوں محلوں میں بجلی کی لٹکتی ننگی تاروں سے شہریوں میں خوف و ہراس کے سائے گہرے ہونے لگے ،کسی بھی انسانی حادثہ سے قبل محکمہ واپڈا فوری طور پر اصلاح احوال کرے ،شہریوں کا متعلقہ حکام بالا سے مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ واپڈا کے اہلکاروں کی غفلت […]
By Yesurdu on March 16, 2016 ناجائز تجاوزات گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ٹی ایم اے نے سرائے عالمگیر شہر سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا ،جی ٹی روڈ کے ساتھ بنے سروس روڈ اور فٹ پاتھ واگزار ہونے سے شہریوں کو مشکلات سے نجات مل گئی،آپریشن کلین اپ کرنے پر شہریوں کا ٹی ایم اے کو خراج تحسین ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے […]
By Yesurdu on March 16, 2016 کسان بورڈ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )کسان بورڈ تحصیل سرائے عالمگیر کی افادیت اور اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے اور تحصیل سرائے عالمگیر میںیہ غیر سیاسی فورم کامیابیاں سمیٹتے ہوئے فعال ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسان بورڈ ایک ایسی غیر سیاسی تنظیم ہے جو مختلف محرومیوں اور مسائل کا شکار لوگوں کے لیے امید […]
By Yesurdu on March 16, 2016 ٹی ایم اے کی اہلیت گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تین دن ہونے والی بارش نے ٹی ایم اے کی اہلیت کا پول کھول دیا۔ پورا شہر جزیرے کا منظر پیش کرنے لگا۔ گلیاں ندی نالوں میں تبدیل۔ تفصیلات کے مطابق کھاریاں شہر اور گردو نواح میں حالیہ بارش کے بعد پانی کے نکاس کا مناسب بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے […]
By Yesurdu on March 16, 2016 اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اقبال مظہر گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اقبال مظہر نے شہری کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے موضع چکوڑی غازی کے موجودہ اور سابقہ پٹواری کو نوکری سے معطل کر دیا۔ چکوڑی غازی کے سید اقبال شاہ کی طرف سے درخواست دی گئی تھی کہ پٹواری لیاقت علی اور سابقہ پٹواری […]
By Yesurdu on March 16, 2016 پولیس تشدد گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے گوالا خاندان کی شنوائی نہ ہو سکی۔سیشن کورٹ نے متاثرین کی طرف سے مقدمہ کے اندراج کیلئے دی گئی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں موہری روڈ کے گوالا خاندان نے ڈی ایس پی کھاریاں کو درخواست […]
By Yesurdu on March 16, 2016 ہیڈ کانسٹبل سہیل رمضان گجرات

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )ایس پی کامران ممتاز نے سینئر ہیڈ کانسٹبل سہیل رمضان کا تھانہ سٹی لالہ موسیٰ تبادلہ کردیا قبل ازیں وہ سٹی سرکل میں ہومین سائیڈ میں بطور ہیڈ کانسٹیبل خدمات سرانجام دے رہے تھے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77
By Yesurdu on March 16, 2016 لالہ موسیٰ کے الیکٹرانک میڈیا گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ کے الیکٹرانک میڈیا کے وفد کی ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال سے پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی ملاقات ، وفد میں ممتاز صحافی علی رضوان شاہ (ARY)شبیر بٹ (دنیا نیوز)مرزا محمد اکرم (آج )شامل تھے پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہدری جعفر اقبال سے ملاقات کی اور انکی […]
By Yesurdu on March 16, 2016 محمد خاں کائرہ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت محمد افضل پراچہ کے چچا ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت محمد خاں کائرہ رضائے الہٰی سے وفات پاگئے مرحوم کی نماز جنازہ میں چوہدری تنویر اشرف کائرہ ، چوہدری ظہیر اصغر کائرہ ، چوہدری نعمان کائرہ ، سجاد احمد بٹ ، مولوی سلیم بٹ ، جمشید بٹ […]