میاں اقبال مظہر نے شکایت پر پٹواری یاسین کو ملازمت سے معطل کرکے شوکاز نوٹس جار ی کر دیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے شاملات اراضی کا خلاف واقعات ریکارڈ درج کرنے کی شکایت پر پٹواری یاسین کو ملازمت سے معطل کرکے شوکاز نوٹس جار ی کر دیا ہے۔ موضع سدوال کے مکینوں نے اے سی کھاریاں کو مذکورہ پٹواری کے خلاف درخواست دی تھی جس پر انہوں نے تحقیقات […]








