سجاداحمدخان ،ارشادخان کی دادی جان قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان لالہ موسیٰ یونٹ کے سینئرنائب صدرنوشادخاں جلالی ،ایم ڈی رزاقیہ سویٹس چاندنی چوک لالہ موسیٰ سجاداحمدخان ،ارشادخان کی دادی جان قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پھالیہ کے نواحی گاؤں سیرہ میں سپردخاک کردیاگیا،تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے امیرغازی محمدثاقب شکیل جلالی ،مرکزی […]








