counter easy hit

چوہدری محمدافضل گجر نے چوہدری عمران اشرف پسوال گجرکے اعزازمیں پرتکلف عشائیہ دیا،

Chaudhry Muhammad Afzal

Chaudhry Muhammad Afzal

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈنمارک کی ممتازکاروباری شخصیت چوہدری محمدافضل گجرآف ڈمیان نے ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال گجرکے اعزازمیں پرتکلف عشائیہ دیا،عشائیہ کا اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں کیاگیا،شرکاء میں چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری بشارت چوہدری اربازافضل عرف چن مکھن گجر،محمدفیصل گجر،چوہدری فیاض نمبردار،حافظ مولاناانعام الحق صابری،کاشف شبیر،لالہ یعقوب،شیخ فہیم،ملک عمیراشرف ، محمدموسیٰ گجر،رانامہتاب اسلم نمایاں تھے ،عشائیہ کے اختتام پر چوہدری محمدافضل گجرڈنمارک آف ڈمیان نے تمام مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔